کراچی میں غروب آفتاب 6:30 ہے ۔ اس کے بعد جو روزہ کھولتا ہے اس کا روزہ نہیں ہوتا۔ فاقہ ہوتا ہے
2026-02-22 18:15:42
147
Badar Malik :
jider itna wait kya hota ha uder 10 mins or. raat tak wait kya jaiey.
2026-02-23 10:10:54
7
ȥυبαιɾ :
ye time sahi he iftari ka
Kuch log Kuch ziyada hi Galat boltay Hain lakin unhay Kuch PATA nahi hota
2026-02-23 02:10:02
249
ABBAS :
مغرب پھر کب ختم ہوتا ہے ؟
2026-02-22 20:10:37
23
Aلi HaSsaN KhAn BloCh 🩶 :
reference hadees
2026-02-22 23:49:24
7
🔇Shahroz🔇 :
beshaq
2026-02-22 18:11:38
95
˚•º˚•ₐ𝑦៷ₐ ꜱⲏₐᵢخ˚•º˚• :
2026-02-22 23:12:32
24
Tahir Chughtai :
ہم جس علاقے میں رہتے ہیں وہاں پہاڑ ہیں شہر میں سورج غروب ہو جاتا ہے پہاڑوں پر رہنے والوں کو نظر ا رہا ہوتا ہے مگر حکومتی حکم۔کے مطابق سب ایک وقت میں افطار کرتے ہیں ۔اسوجہ سے شہر اور پہاڑ کی سائنس ہی الگ ہو جاتی ہے ۔اسلیے یہ بات درست نہیں آتی ۔
2026-02-23 00:05:48
9
user685924948 :
end vli bt ki kuch smjh ni ai soraj JB doob jata to Hazrat Bilal R.z kesy kahty k abi to soraj chamak rha..
2026-02-23 09:08:49
5
SyedTufail :
آللہ کریم مودودی صاحب کی قبر کو نور سے منور فرمائے 🥰
2026-02-22 23:50:23
39
سکندر 🪐 :
مولانا سید ابو مودودی ❤️
2026-02-22 20:12:40
37
Syed fsl :
ماشاء اللہ
کیا زبردست تشریح کری
اس سے بہتر جواب ہو نہیں سکتا
سبحان اللہ
2026-02-23 08:35:46
11
کنیزِ زاہرا :
exactly Raat ki dhari jub namodaar ho shukar Hy Kisi ny to sahi by ki
2026-02-22 19:31:36
8
✿✧✰𝙁ᥲ†𝗶ʍᥲ✰✧✿ :
اللہ تعالیٰ کسی جان کو مشکل میں نہیں ڈالتا
2026-02-23 07:49:03
6
ع🫀 :
a.o.a agr apky pas wqt hai to ek bar darood pak prh ly
2026-03-09 01:15:51
3
Khuram Raجput :
ماشاءاللہ۔۔ ابوالاعلی مودودی رح۔
2026-02-22 21:49:32
6
🇨 🇭 ᖇᘿհm̶̷̷a̷ή 😇 :
صحیح البخاری 1954
2026-02-22 18:45:55
5
warrior :
سبحان الله ❤️
2026-02-22 14:08:08
19
Zaryab :
@@♣️: اسلام میں روزے کا اختتام اندھیرا ہونے سے نہیں بلکہ سورج غروب ہونے سے ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: “اور روزے کو رات تک پورا کرو” (البقرہ 187)۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رات کب شروع ہوتی ہے؟ اس کی وضاحت نبی کریم ﷺ نے حدیث میں فرما دی کہ جب سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار افطار کر لے۔ اس سے معلوم ہوا کہ رات کا آغاز سورج کے غروب ہوتے ہی ہو جاتا ہے، اندھیرا ہونے کا انتظار کرنا ضروری نہیں۔ اسی لیے نبی کریم ﷺ نے افطار میں جلدی کرنے کی تاکید فرمائی اور بتایا کہ میری امت ہمیشہ خیر پر رہے گی جب تک افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرتی رہے گی۔ لہٰذا سنت یہی ہے کہ سورج غروب ہوتے ہی فوراً افطار کیا جائے اور بلاوجہ تاخیر نہ کی جائے