@publicknock: Existence of God Pervez Hoodbhoy #pervezhoodbhoy #existenceofgod In this thought-provoking short, Professor Pervez Hoodbhoy explains why he doesn’t believe in God without scientific proof. He argues that faith must be supported by evidence, and until he finds any empirical or scientific validation, he cannot claim the existence of God. A powerful reflection on science, belief, and human reasoning — challenging viewers to think beyond blind faith. #PervezHoodbhoy #GodAndScience #Atheism #ScienceAndFaith #PervezHoodbhoyViews #ConceptOfGod #ScienceVsReligion #RationalThinking #Philosophy #Shorts#shortsvideo #atheists #shortsviral #logicongod #pervezhoodbhoy #god #athesim #belivers #Allah #godexistencedebate
بہت کم لوگوں میں ہمت ہوتی ہے کیمرے کے سامنے اس بات کا اظہار کرنا۔
2026-02-23 01:26:15
127
Good-1 :
اگر کسی کا باپ
بچے کی پیدائش سے پہلے ہی فوت ھو جائے اور بچہ بڑا ھو کر ثبوت مانگے کہ فلاں میرا باپ تھا یا نہیں تھا اور اگر ماں بھی بچے کی پیدائش سے اگلے دن فوت ھو جائے تو پھر بھی دعوئ ھو سکتا ھے کے میرا تو ماں باپ ہی نہیں تھا
2026-02-23 09:14:22
46
Asfar Rizwan :
Quran Parh le bhai sub smjh aa jaye ga
2026-02-23 01:49:12
27
Translation :
اگر خدا ایک نہ ہوتا تو نہ سورج ایک جگہ سے نکلتا اور نہ غروب ہوتا اور دن نکلتا نہ رات ہوتی نہ ہی تمام جانداروں کی پیدائش ہوتی اور سبزہ ہوتا اور نہ ہوا ہوتی اور نہ ہی موت ہوتی سب کی اور نہ بیماری اور نہ شفا ہوتی سب کچھ تباہ ہوتا اگر ایک خدا نہ ہوتا
2026-02-22 21:48:48
48
Mustanser Hussain :
kia kehty ha Doctor, Thk hu jay gy?
2026-02-22 22:25:01
22
Sarcasm_Ai :
technically he is correct, 50-50 chances as no one see yet
2026-02-22 21:46:47
10
pappi :
دل کے سچے لوگ ھیں جنکو بات گول مول کرنی نہیں آتی ۔ جو دل میں ھے وہ سامنے ھے ۔ کم از کم اس بات کی داد دینی پڑے گی ۔
2026-02-23 02:37:53
39
MASUD QAMAR :
ہم گواہی دیتے ہیں کہ ایک ذرہ کے برابر بھی کسی دلیل کے بغیر ہم اللہ رب العزت پر, تمام انبیاء علیہم السلام پر اور آخری نبی سیدنا حضرت محمد صل اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم پر, تمام آسمانی والہامی کتابوں پر, تمام فرشتوں پر اللہ رب العزت کے فضل سے ایمان لائے اور اللہ رب العزت ہمیں اپنے فضل سے دنیا و آخرت میں بخشش اور رحمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اِن شاءاللہ عزوجل اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
2026-02-23 04:14:59
20
فرہاد علی تیمور :
آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھیں مجھے کس نے بنایا۔۔۔ کیا دنیا کی کوئی لیبارٹری مجھے میری ساری تفصیلات کے ساتھ میری کاپی بنا سکتی ہے۔۔۔جواب مل جائے گا۔۔۔
2026-02-24 21:34:31
10
aquarius_lahore :
Puri kainaat bi na manay.. Tub bi khuda aik hi ha...
2026-02-23 00:23:20
21
Asad waraich adv high cort🇵🇰 :
کاش یہ قرآن پڑھتا
2026-02-24 14:44:30
4
Zulqurnain Zulqurnain :
ثبوت ہی رکھا ہے قرآن کی شکل میں
2026-02-24 23:17:56
8
user2627561810916 :
ما نا نہیں ہے جس نے جانا ضرور ہے
بھٹکے ہوئے دل میں بھی ہے کھٹکا ترا
2026-02-24 13:29:40
5
🄷🄰🅂🄷🄰🄰🄼 🄺🄷🄰🄽 :
روح ہے؟ کوئی تجرباتی ثبوت؟
2026-02-25 00:17:11
2
raghbatshahkar202 :
دنیا میں سب اللہ کو ماننے والے نہیں بڑی ابادی ہے جو انکار کرتی ہے میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں میں ماننے والوں میں ہوں لیکن نہ ماننے والوں پر اعتراض نہیں ان کی مرضی😊
2026-02-22 22:09:33
18
♥️ Joiya ch ♥️ :
hm bina sbot dlil k khuda ko manty hn.
2026-02-23 22:04:03
0
Manzoor Akbar Laleka :
خدا ہے اور ایک ہی ہے اس کا کوئی شریک نہیں
2026-02-23 23:26:52
6
MNASEEM :
oh
2026-03-31 21:48:13
1
NewweИ :
ڈاکٹر صاحب کا کسی مذہب کے ساتھ تعلق نہیں لہذا انہیں بار بار اس موضوع پہ لانا درست عمل نہیں۔ دوسروں کے مذاہب کا احترام اسلام کا حکم ہے ۔کسی کا مذہب نہ ہو اسکی سوچ کا بھی احترام کرنا چاہئے
2026-02-23 11:37:10
4
DJ Naqvi :
DNA say prove ho Sakta hi
2026-02-23 15:07:54
0
next.ill :
Ye apko pata lag jae ga...
2026-02-24 14:20:45
4
farhanali ghauri :
📖 سورۃ الطور (آیات 35-36)
"کیا یہ بغیر کسی پیدا کرنے والے کے خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟ کیا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
2026-02-28 05:56:10
4
Abdul Ghaffar :
ہم تو غیب پر ایمان لاۓ ہیں
اللہ حق ہے
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں
2026-03-01 08:35:05
1
The Leaders Learning System BN :
ہم بغیر دلیل اور ثبوت کے اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہو اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہے
2026-02-24 11:07:19
1
♻️I AM FROM ABB-PAKISTAN ♻️ :
سورہ بقرہ میں،، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔۔ میان نے ان کے دلوں مہر لگا دی۔ اور ان کی سمجھ۔ اور انکی آنکھوں پہ
2026-02-24 18:32:22
2
To see more videos from user @publicknock, please go to the Tikwm
homepage.