اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-02-24 12:14:24
28
✨ SANAJOFULL ✨ :
BESHK INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH AMEEN SUM AMEEN
2026-02-22 17:11:20
52
سیاہ بخت 🥀 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺
2026-04-17 19:21:10
9
🥰Zidi Mano💕👀 :
:میں آپ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 🤲 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں کیا پتا آپ کی ایک دعا سے میرا نصیب بدل جاے🙏
2026-03-12 09:54:55
8
@Mehfooz Ali786 :
beshak inshallah Kyu ni Ameen sum Ameen 🙏❤️
2026-03-10 00:11:08
19
Sonaina Official :
"إِنَاللَهَمَعَالصَابِرِينَ"✨
"بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"🥀🤍
میرے لیے بھی دعا کردین کے مجھے میری محبت مل جاے امین
2026-02-27 02:56:41
6
ITS EDITZ nAME :
Beshak Allah pak meri or yahan jo log sath hain un sab ki mushkilat asan kar dy or un ki zindagi me mojzat kar dy jo un ki dili muradain hain wo pori kar dy Ameen sum Ameen
2026-02-22 18:52:53
7
Khan Kohat :
ya allah mere lea geaibi ke asbaab bna de ameen
2026-02-22 16:05:39
5
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᷟ𝓐 ♥️ 𝓩🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝🧸 :
Allah pak meri muhabat ko mila dain halal treqa se ameennn mery ghr waly razi ho jayain ameeennn 😭😭😭😭
2026-03-08 10:05:00
5
❤️🌹❤️R❤️🌹❤️ :
piz mara laya Dua karna muja mare mohbt Mali jaya us mara nikkah ho jaya inshallah ameen 🤲🤲🤲🤲
2026-02-27 04:08:28
7
Rai :
@Rai:"کُن فیکُون: کہتے ہیں دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں.آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-02-24 05:12:01
6
🚩 :
beshk
2026-03-28 20:10:50
1
To see more videos from user @umarshah1114, please go to the Tikwm
homepage.