میں خیال ہوں کسی اور کا
مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر ائینہ میرا عکس ہے پس ائینہ کوئی اور ہے
میں کسی کے دستے طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے میری روشنی تیرے خدو خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب ا تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیں
تیری داستاں کوئی اور تھی میرا واقعہ کوئی اور ہے کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے انہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے😳
2026-02-23 12:40:39
112
💥╾━╤デ╦︻درندا🦅 :
محبت رولا دیتی ہے 😱
2026-02-24 02:21:03
45
❤️ Manahil A ki Hui ❤️ :
g bilkul
2026-02-23 14:55:46
17
Hurr :
سبحان اللہ ❤️
2026-02-22 17:03:09
22
Ahmad Raza 4023 :
اور کہا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سر ائینہ میرا عکس ہے پسے ائینہ کوئی اور ہے واہ میں کسی کے دستے طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے میری روشنی تیرے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب ا تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے واہ تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تیری داستان کوئی اور تھی میرا واقعہ کوئی اور ہے کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے انہیں راستے میں خبر ہوئی ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے بہت♥️♥️♥️♥️♥️
2026-03-26 10:40:20
9
shaukat :
@
2026-02-23 15:38:54
5
Rashid Iqbal :
hay❤❤❤❤❤
2026-02-22 17:38:44
7
ƊŘËMÃŘ ƁÔÝ :
🥺🥺🥺
2026-03-11 15:38:10
5
kasi ka dil nhai dukhao :
wah sain wh
2026-02-25 04:42:11
7
sardar 786 :
Masha allah
2026-03-21 14:50:04
5
Ayesha Waleed :
wa bhi kia lines h
2026-04-10 17:54:45
5
®♪Al•ne°^$@rk@r♠ :
hyee these lines ❤️
2026-02-22 23:56:32
15
@❥𝄞⋆⃝❤️BAD LUCK❥𝄞⋆⃝❤️ :
Hummmm 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-23 08:10:11
12
ᔆᴹ͢⍆ :
❤️🩹❤️🩹🥹
2026-02-27 03:14:10
6
⭕-(حسنین)-⭕ :
تیری وفاؤں کے تقاضے بدل گئے مجھے اج بھی تجھ سے عزیز کوئی نہیں محبت بس انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے 💔🥀❤️🔥
2026-03-18 07:13:05
5
يامين بلوچ :
@ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا حال ہیں آپ کے؟
2026-03-22 05:54:46
5
,,,456 :
hay🥺🥺
2026-03-05 00:44:54
7
My life :
very nice 🙂
2026-02-23 15:41:12
5
Heer Awan :
Dil pa Laga 🥺
2026-03-05 17:50:41
17
Rustamkhoso :
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
2026-02-23 04:26:42
20
Gujjar :
Kamal Sir sadkyyyyy
2026-02-24 10:26:24
6
Koi Kisi ka Nahin 18 :
2026-02-23 03:44:43
16
junaid yar 07 :
Oo Nice 🥰❤️
2026-02-22 21:56:41
5
ᴹᴿ᭄Arsh࿐ :
my life is very best
2026-03-07 23:17:32
5
آ 🎀🍂🫣 :
محبت رولانے کے ساتھ ساتھ مار بھی دیتی ہے 😟🥺😓
2026-03-06 14:41:22
8
To see more videos from user @arsal_rai_kharral, please go to the Tikwm
homepage.