@almadina521: المدینہ ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج (خیبر سلطان خیل) کے بچوں نے اپنے پیغامات میں بتایا کہ رمضان ہمیں محبت، احترام، ہمدردی اور احساسِ انسانیت سکھاتا ہے۔ ماشاءاللہ ننھے طلبہ کی خوبصورت آراء دل کو چھو لینے والی ہیں۔ رمضان ہمیں ایک بہتر انسان بننے کا درس دیتا ہے۔