اللهم اغفر لي وارحمني واهدني واجبرني وارزقني وعافني،
2026-02-23 01:02:54
479
♛ 𝔖𝔱𝔬𝔭 𝔢𝔪𝔬𝔱𝔦𝔬𝔫𝔰 ✋♛ :
الحمدللہ میں پہلے سے ہی ایسے پڑھتی ہوں🙏
2026-02-22 22:55:06
315
مؤمنــہ :
پہلی اور تیسری
رکعت میں دوسرے سجدے کے بعد فورا کھڑے ہونا چاہیے محترم
2026-02-26 07:43:22
20
hamidmalik6287 :
hadith reference ?
2026-02-23 01:06:16
11
𝐖𝐚𝐬𝐞𝐞𝐦 𝐉𝐚𝐚𝐓 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-02-22 22:10:56
243
千卂山卂ᗪ :
ہم لوگ نماز میں ایک رکعت مکمل کر کے فوراً کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن بعض حضرات ایک رکعت مکمل کرنے کے بعد کچھ دیر بیٹھ کر ، پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، تو کیا یہ طریقہ کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں ؟اور کون سا طریقہ بہتر ہے ؟
جواب
واضح رہے کہ پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کو "جلسہ استراحت" کہتے ہیں ، اور جلسہ استراحت صحیح حدیث سے ثابت ہے، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جلسہ استراحت کرنا عذر (بڑھاپے) کی بنا پر تھا، نہ کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مستقل معمول تھا، لہذا عذر (مثلا بڑھاپے یا جوڑوں کے درد) کی بناء پر جلسہ استراحت کرنے کی اجازت ہے، تاہم عام حالت میں جلسہ استراحت نہ کرنا بہتر ہے۔
2026-02-23 03:33:25
47
hussnaintariq763 :
2sri rakat mn to hum seeda khary ho jaty hn sjda kr k😌
2026-02-22 21:03:02
13
sam.ali29 :
ALHAMDULILLAH mai ye sunat pori karti hon
2026-02-22 21:54:07
76
Karachi❤️✌️Sultan :
واضح رہے کہ پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کو "جلسہ استراحت" کہتے ہیں ، اور جلسہ استراحت صحیح حدیث سے ثابت ہے، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جلسہ استراحت کرنا عذر (بڑھاپے) کی بنا پر تھا، نہ کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مستقل معمول تھا، لہذا عذر (مثلا بڑھاپے یا جوڑوں کے درد) کی بناء پر جلسہ استراحت کرنے کی اجازت ہے، تاہم عام حالت میں جلسہ استراحت نہ کرنا بہتر ہ
2026-03-12 00:39:27
14
Ibn-E -Aadam :
رب العالمین آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے 🤲♥️
2026-02-23 03:50:47
102
Gondal Saab :
Allhamdulillah . Allhadess sary krty ha
2026-02-23 11:35:04
9
Mohammad Naveed Gujjar :
انشاءاللہ ! ائندہ سے سجدوں کے بعد پہلے بیٹھیں گے اور پھر کھڑے ہوں گے.
2026-02-22 22:09:34
38
STAR EMBROIDERY COLLECTIONS :
جی۔
میں نے خود صحیح بخاری میں پڑھا ھے۔ اور ایک سے ذیادہ احادیث میں آیا ھے۔
جب سے میں نے پڑھا ھے۔ میں نے بھی سنت پر عمل شروع کر دیا ھے۔ الحمدللہ