بر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے، شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے، بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔
کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔
میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جيت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔
محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔
کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام
2026-02-25 15:21:37
6
𝓜𝓮𝓻𝓾^_🚩 :
😢🥺:🫠تم میرا چہرہ دیکھ کر میرے غموں کا اندازہ نہیں لگا سکتے♥️🥀مجھے عادت ہے بے وجہ مسکرانے کی ❤️🩹
2026-02-26 22:29:41
4
اکیلا چھوڑ گیا 💔 :
sa ♡ ✦••┈┈┈•
_دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ_
_دشمنی اپنی جگہ، یاریاں اپنی جگہ🥀🥀_
_ہم وفا خُو ہیں مگر، جھک کر
2026-03-01 16:56:34
5
@Shahzad Writes✍️ :
تیری محفلوں میں جاناں بندش لگی ہے جب سے
روتی ہیں آنکھیں ہر پل چہرہ ہے زرد تب سے
شہزاد اِس جہاں میں ممکن نہیں اگر ملنا
تمہیں اُس جہاں میں پا لوں یہی التجا ہے رب سے 😞
2026-02-24 15:15:59
15
ur_fav_ahmiii :
HYEE ❤️🩹🧸🌚
2026-02-24 20:25:40
5
♣️C H E E M A🦁♠️🚩 :
میری طلب کے تقاضے پر تو زرہ غور کر
میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے 🫂🥀
2026-02-26 17:39:39
7
RE H AN🤍💫 :
Toja dil lagii ma kiya krooo...?
ham too tabbba ho Raha hooo ❤️🩹😅
2026-02-25 20:12:15
3
Dr Sani :
Last scene from
2026-03-03 10:34:50
2
TAYYAB 🤴 :
کچھ نشہ محبت کا ہمیں پہلے ہی تھا،،دل جو ٹوٹا تو تو نشے سے محبت ہوگئی،،💔🥀
2026-02-25 20:43:51
3
Nobody :
ڈال کر مجھے اپنی محبت کے چکر میں😭😩*
*پھر وہ شخص اپنی ماں باپ کا فرمانبردار بن گیا🍁❤️🩹*💯🤲🙈💫💯🤲
2026-03-28 04:33:46
2
🥰🥰🥰🥰😘😘😘😘😘😘😘😘😘🌞 :
2026-03-17 10:55:13
2
userthewalking1 :
the end
2026-03-04 14:13:59
3
𓆩Zamin𓆪 :
edit ❤️🩹
2026-03-25 15:22:24
1
😸Aysha KoKo😸 :
2026-04-01 16:59:31
1
𝓐_𝑲 ◦⚜️ :
deep line 💔
2026-02-25 09:29:23
3
🪽~𝖏ℜ :
کوئی تمہیں اپنی دُنیا سمجھنے لگے تُو
تم دُنیا جیسے مت ہو جانا __❤️🩹⚜️
2026-02-25 00:23:21
13
Naجeeb Leghari 🫀🥀 :
*تو یاد ائے تو راتوں کو چین ملتا ہے*❤️🩹
*تجھے پکار کے سانسوں کو چین ملتا ہے*💔
*کبھی کبھی تیری تصویر دیکھ لیتا ہوں*🥹
*کبھی کبھی میری انکھوں کو چین ملتا ہے*🫠
2026-02-24 19:14:13
6
⚔️ یاسر خان ⚔️ :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا میری ایک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن
2026-02-25 16:57:39
5
Hammad Khan :
wahh 🖤🙂
2026-02-24 17:21:17
3
Error ^_^404 :
2026-03-16 08:17:55
1
Adnan_Raja.AT :
hy. t
2026-03-21 23:15:21
1
umri :
2026-02-26 00:56:57
2
To see more videos from user @iamarslanrana, please go to the Tikwm
homepage.