@veeran.duniya4: تجھے کسی اور کیلئے اور مجھے کسی اور کیلئے جو یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔✍🏿 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر میرے خالی کمرے میں رکھی تو دیواروں نے بھی مجھ سے نظریں چرا لیں۔۔۔۔۔۔۔💔 کیا اتنا آسان تھا میں یا اتنا مشکل تھا میرا ہونا؟ یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ چھوٹ ہی جانی تھی۔۔۔۔۔✍🏿 اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتی ہو یا مسکرا کر کہتی ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے " کتنا ظالم جملہ ہے ۔ اس میں نہ میرا درد شامل ہے، نہ میری وفا کا ذکر میں نے نفرت نہیں مانگی تھی بس تھوڑی سی وفا چاہیے تھی تھوڑا سا ٹھہراؤ تھوڑا سا میرا بونا مگر شاید میری چاہت بی میری سب سے بڑی خطا تھی۔۔۔۔۔۔🖤 اب میں سیکھ رہا ہوں بغیر تمہارے جینا اپنے زخموں کو خود ہی سینا، اور یہ ماننا کہ کچھ لوگ محبت کے لیے نہیں، بس سبق پڑھانے کے لیے زندگی میں آتے ہیں۔۔۔۔۔۔💯 پھر بھی سچ کہوں اگر کبھی وقت پلٹ آئے اور تم وہ سب چھوڑ دو جس سے مجھے نفرت تھی تو اب شاید میں پھر بھی کچھ نہ کہوں کیونکہ جھٹلائے جانا اور پھر اس پہ صبر آجانا ایسے ہی ہے جیسے کسی کی وفات پہ فاتحہ پڑھ کہ صبر کا آجانا ۔۔۔۔۔۔۔۔✍🏿 کیونکہ ادھوری محبتیں واپس نہیں آتیں ،صرف دل کے کسی کونے میں دیر تک سیاہ داغ کی طرح جلتی رہتی ہیں ۔۔۔🙂 #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #viral #unfrezzmyaccount
پھر یوں ہوا کہا اُس نے کہا تمھیں حوس ہے محبت نہیں
بھلا حوس بھی نمازوں میں مانگی جاتی ہے🥺😭
2026-02-24 08:27:02
5
BabyCakes F :
دل بھی عجیب امانت دار ہے
جو چلا بھی جائے،اسے بھی سنبھال کے رکھتا ہے
2026-02-23 17:21:33
18
سیاہ پوش❤️🩹 :
کسی نے کہا تھا پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔
مگر فرق پڑتا ہے ۔۔۔ زندگی رک جاتی ہے۔۔۔ سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔۔۔ اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آ جائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے۔۔۔ لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے۔۔ دل مر جاتا۔۔۔ ہاتھ کانپتے ہیں۔۔ سوال تنگ کرتے ہیں۔۔ خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔۔ سب کچھ بہت مشکل ہو جاتا ہے😊
2026-02-24 16:29:58
9
Tariq Siddiq :
چاند اگر ہمارا ہے تو وہ محدود بھی ہم تک ہی رہنا چاہیے
نفرت ہے اس چاند سے جس کی روشنی ہر طرف بکھری ہو
2026-02-24 15:19:26
8
MA Services carpet :
wah wah wah wah wah wah Kya likh diya hai yr qatil
2026-02-23 16:11:21
5
️🖤⃝卄єαятℓєѕ͢͢͢ѕ★࿐ :
سب سے حسین دل صابرین کے ہوتے ہیں
وہ ٹوٹتے ہیں مگر اللہ پر بھروسہ کرنا کبھی نہیں چھوڑتے🖤
2026-02-23 22:56:24
4
Pasha Mani :
ہائے ہائے
واااااہ
کیا کہنے
😭😭😭😭
2026-02-24 18:09:31
4
Ali.jutt :
کاش جانے والا بھی مھیسوس کرتا♥️♥️♥️
2026-02-23 13:43:41
4
Saagar.Afridi041✒️ :
تیری تخلیق پر شکوہ نہیں پر اے خدا،،🙏
اگر اسے بنانا تھا تو مجھے نہ بنایا ھوتا،،،،،🌚
2026-02-24 19:42:32
4
Account Not Found :
🥺🥺
2026-02-23 07:53:59
3
روحِ من :
کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں بدل جائو گے۔ جن لمحوں میں تمھارے ساتھ خیال سجائے تھے، آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسوں بن کر اترتے ہیں۔ یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں، مگر تم....! تم کہیں کھو گئے ہو۔ مخبت کی کہانی ادھوری رہ گئ۔ دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی۔ کاش کوئ سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے۔ کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں، کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئ ہیں۔ یہ درد۔۔۔۔۔۔ یہ ادھوری چاہت۔ بس ایک یادگار بن کر رہ گئی
جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں، !!!!!! وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں ۔
2026-02-23 18:12:48
3
• ꧁★کالعدم کشمیری★ :
*ادھورے سے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا❤️🩹*
*وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا🥹*
*بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی❤️🩹🫠*
*تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا🥹*
*Mr. saqi🥺 ✍🏻🩵💫*
2026-02-24 02:01:20
3
🔥DilawaR خان...🔥 :
tujhy mujh se alag Ic liye bnaya giya muhtrmaa
k agr hm ak ho kr bichahrty to yqenan mar jaty❤️alwidaaaaa
2026-02-27 01:12:39
3
★~(◠𝐏𝐢𝐲𝐚 𝐆◕✿) :
Hyeeeee Mera Dil phat Raha ha 😭😭😭😭😭
2026-02-24 10:42:39
3
Imran Khan 804 :
ya q ka Jawab 6 sal se m b Khuda se puchti hn wo Kisi or ka hogya jab naseeb m nai h to Dil m q h 🥺🥺
2026-02-24 20:55:56
3
Shahiikhan555 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک آپکو واسطہ ہے پنجتن پاک علیہ السلام کا اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی توں ہی کوئی معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔..
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲-.,
2026-02-24 14:54:45
2
👉😘Χ🎃ƦαɈþØØᝨ🔥😈 :
::🥀میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️🔥
2026-02-25 00:37:51
2
samreen khan :
بدصورت تجربات انسان کو لازمی خوبصورت نہیں بناتے، بلکہ اُن تجربات سے سیکھنے، صبر کرنے اور خود کو سنوارنے کا عمل روح کو خوبصورت بناتا ہے۔ آزمائشیں صرف تراشتی ہیں، چمکانا انسان کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔
2026-02-25 02:27:48
2
💫 سكون قلب🥀 :
عشق مجھے تیرے قدموں تلک لے آیا ۔ مگر یوں یار ذلیل تو نا کرتے ۔ جھکے ہوئے انسان کو تم نے بہت گرا ہوا سمجھا ۔ جو کبھی تمہارے دل کا سکون تھا ۔ آج تم اس سے کیسے انجان ہوے بیٹھے ہو ۔ میں جانتا ہو میرے ایک بار دستک دینے پر دروازہ نہیں کھولو گی ۔ کیونکہ تم جانتی ہو۔ میں واپس لوٹ جانے والوں میں سے نہیں ۔ اب تو دل ایسے تھک چکا ہے کہ لگتا ہے میں تمہارے چوکھٹ پر ہی کسی دن دم توڑ دوں گا۔ تمہارے زخم لیے میں خدا fyp# وہ کے پاس جا پہنچوں گا۔ مر جاؤں گا میں۔
2026-02-24 19:24:00
2
️ :
تم سے بات نہ کر نے پر بخار ہو جاتا تھا🥹
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا ❤️🩹😭
2026-02-24 08:26:35
2
Saddam𓄀𝕂𝕒𝕙𝕝𝕠𝕠𝕟✍︎𓆩جٹ𓆪 :
_* خوش رہا کریں، ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانہ ہے، حق سچ کا ساتھ دیں حسد چھوڑیں، مدد کریں، خوشیاں بانٹیں...!!*_
2026-02-26 20:05:57
2
Gulzar Ahmad🚩 :
🥺🥺تجھے کسی اور کیلئے اور مجھے
کسی اور کیلئے جو یوں بنایا گیا
تو کیوں بنایا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔
🥺🥺۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥺
2026-02-24 07:38:04
2
modiii🥳🥰 :
Hy Allah g oho par ku hua asy 😅😅
2026-02-25 17:25:10
2
☞🌷𝕞𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕥𝕠𝕦𝕢𝕖𝕖𝕣 :
*زندگی میں کسی بھی چیز کے مکمل مل جانے کے بعد اسکی وہ پہلے والی قدر نہیں رہ جاتی 💯❤️🩹*
☞︎︎︎ *Right??*
• Yes 👍🏻❤️• No 👎🏻
2026-02-23 23:12:30
2
#Mooji :
بہت عزیز ہو تم مجھے
خدا تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے
2026-02-24 16:32:12
2
Abrar Malik :
ya tahreer her bandy ko asy lagti jasy usi k liy hi likhi Gai ho or party ya feel hota hai k shied mery sath sath wo b isy par Raha hai💔💔
2026-04-01 18:59:33
2
Kashif Malik :
💔:😔ہائے وہ لوگ کس کُرب سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے.....💔
2026-03-17 05:18:20
2
H ،🦜 اعجاز 🦜💞boy :
دو بول پیار والے تیرے نال بول کے،،بیٹھی آ۔ اداس ساری زندگی نو رول کے،،
2026-02-28 05:30:57
2
Mudasar Gorsi :
😥😥😥😥😥
2026-02-28 06:40:00
2
✨فیصل انصاری ✨ :
caption for copy plz 🥺🥺
2026-02-23 16:59:54
2
غُلَامُ الله جَان بلوچ ✨ :
caption plz 🙏
2026-02-23 11:15:04
2
W💔 :
Heyee 😟💔
2026-02-23 15:40:53
2
Adnan 777 :
💔
2026-02-23 16:15:03
2
شہنشاہ سیلنگ سینٹر گجرات 804 :
@Dil da tota333::انسان نہیں بولتا فقط قسمت کی بات ہے
سنتا وہی ہے جو دل سے تیرے ساتھ ہے
یوں لاکھ بولے کوئی کیا سن پائے گا
جو دل میں خلوص ہو وہ ہر بات سمجھ جائے گا
2026-02-23 15:54:47
2
Arslan choohan :
Jo jis ky ley bnaya sahi bnaya
2026-02-25 13:03:25
1
MoحsiN Aلi Wasیr :
😥😥😥😥😥
2026-03-06 16:11:33
1
❤️🩹🥺💫۔ :
🥺🥺🥺
2026-02-26 08:11:02
1
💕.....Mr.Farhan.....💕 :
*جو اتر جائے دل سے ______❤🩹🙂*
*پھر کیا ہیرا کیا خاک ________💔🥲*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-03-08 09:43:22
1
🌸💕𝐐ă𝙮𝙮𝔲𝐦-💕🌸 :
😭😭😭
2026-03-09 19:31:27
1
💞💞 MaHiiI 💕💕 :
:وہ جو تم نے کی ہی نہیں ....
وہ محبت مجھے اداس رکھتی ہے
2026-03-11 20:31:31
1
🦁Geniyan Kakeyzai🦁 :
🥹💔😪
2026-03-04 15:32:17
1
FaZzi SaNdhu🔥 :
😭😭😭
2026-03-12 14:29:37
1
FaZzi SaNdhu🔥 :
وہ میرے ہاتھ سے نکلا ہوا ایک شخص .... ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی یاد آئے گا
کیونکہ کچھ لوگ ، ملکیت نہیں ہوتے وه تقدیر ہوتے ہیں اور تقدیر ہاتھ سے نکل جائے تو پوری دنیا بھی خالی لگتی ہے۔
میں نے بہت کچھ پایا ہوگا شاید ... نام، شور لوگ کامیابیاں مگر اُس ایک کی کمی ہر نعمت پر سوال چھوڑ جائے گی۔
وہ جو ہاتھ سے نکلا دل سے کبھی نہیں نکلا۔ اور سچ یہ ہے کہ ساری کائنات مل جانے کے بعد بھی کچھ یادیں کم نہیں ہوتیں بس زیادہ خاموش ہو جاتی ہیں۔
2026-03-12 14:30:19
1
❤️M❣️N❣️Z❤️ :
😫😩🥺😢😢😢😢
2026-02-24 17:14:05
1
🥀ظہور وٹو [ فخرِ ساہیوال 🩷 :
💔💔💔
2026-02-26 18:21:56
1
Affan Malik :
Hm agr aik ho jaty to shayad aisi tarap or mohabbat phir na rehti... 😭😭😭
S
2026-03-06 07:24:14
1
To see more videos from user @veeran.duniya4, please go to the Tikwm
homepage.