سب کچھ وقت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے وعدے بھی، خواب بھی، ساتھ بھی۔ مگر جو نہیں جاتا وہ یادیں ہیں۔ وہ خاموشی سے دل میں بسی رہتی ہیں اور تنہائی میں اپنے ہونے کا احساس دلا کر یادوں کا عذاب بن جاتی ہیں 🍂
2026-02-25 05:30:38
20
ᗩ乂ᗰᗩᑎᗩᑎ♣️💫 :
یں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دل، وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں
چھوڑ کر اپنی راہ، تکتی اداس آنکھیں
جو بچ گئے تھے وہ خواب لے کر چلا گیا ہوں
جس پہ میں نے محبتوں کی وحی لکھی تھی
وہ ایک ممنوع کتاب لے کر چلا گیا ہوں
2026-02-26 19:23:52
10
Talha Riyan Khan :
@Talha Riyan Khan:منزل 🙂:محبت میں بھیک مانگنے کا دکھ سمجھتے ہو🖤🥀
اور مانگ کر بھی نہ ملنے کا دکھ سمجھتے ہو🖤🥀
2026-02-26 00:44:24
5
syed Awais shah :
جس جگہ دل تھا میرے سینے میں وحشتیں اب مقیم ہو گئی ہیں
تیرے جانے سے اور کچھ نہ سہی بس میری شامیں یتیم ہو گئی ہیں
2026-02-25 19:25:30
4
its. furqii❤ :
” اور پھر لوگوں کی زِندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ! ۔ ” 🥹💔💯
2026-02-26 18:45:04
7
🦋✨Å𝙣𝙜𝒓ᥡⲂ𝑖𝑟ɗ✨🦋 :
oh my nooo😁
2026-04-07 17:58:04
0
CITY DENTAL STUDIO 🦷 :
Aaaaahhh😞😞😞😞
2026-03-28 19:40:38
2
Heart kidnapper :
saddest,, sme
2026-02-27 11:57:13
3
⚜️haji.7سمالزي⚜️ :
Ufff allah😭
2026-03-29 22:28:43
1
vet.Docter :
fyt😭
2026-02-26 16:47:10
2
sk :
🥺🫂🥺🥺
2026-03-30 16:20:13
1
W Â L ï 💎 :
hyee 🥹
2026-03-01 22:52:50
1
A B D U L L A H :
Ab chor diya hum nay Kisi ko chana wo ek shaks Zindagi ma buhat sa sabak da ga humein 💯