سب قوم کی عزت کرتے ہے کیونکہ یہ علی پور کی شان ہے✌️
2026-02-23 08:27:34
54
Rana Ziaullah :
یہاں ہر برادری قابل احترام ہے یہاں کوئی راج والا سسٹم نہیں یہاں ہر بندہ برابر ہے
2026-02-23 18:26:16
42
it`S_RAجput :
راجپوت:: :ایک بار میں اپنے دادا دادی سے ملنے گاؤں گیا تھا ـ اس وقت میں شاید ہی کوئی 10 سال کا تھا ـ میری دادی نے کہا بیٹا ایک دن آ ۓ گا ـ جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کر اپنا وقت ضائع کریں گے ـ بالآخر آج وہ دن آ ہی گیا ـ
لائک کر دو اگر پڑ لیا ہے تو😂🤣