آج پــِــھــــــــر دم گھــــــٹنے لـــــــــــگا میرا۔💔🥀🖤
نـــــــہ جانے کــــــــس نے گلے لـــــــــــــگایا ہوگا اسے 🥺💔
2026-02-25 00:11:54
10
Fahim Chowdhury :
right 👍❤️🩹🙌😅🥷🥷
2026-03-08 17:32:43
1
garam girl 🤤🥵🔥 :
hye 🥺🤧😒
2026-03-17 19:26:28
1
🫀 it's abbasi😔 :
Alone 🫀
2026-02-24 05:44:47
0
Salman Ali :
°•جو عزت کو سمجھتے ہیں وہی عزت دیتے ہیں۔ 🤍🎀
2026-02-26 00:04:14
2
I Am Not Loyal 🖤 😌 :
2026-02-23 11:58:32
4
zama (^.^)Shah 💕🤠.........👻 :
💔
2026-02-24 09:26:34
2
𓆩it's_Me𓆪 :
💔:میں عشق کی اعتکاف میں ہوں
دیدار یار ہوجائے تو عید کر لوں
2026-03-12 10:09:02
2
Arslan Mahr :
_ہم جیسے لوگ کیسی کے پسندیدہ نہیں ہوا کرتے 💔🙂_
* _Or My Aazal Sy Badnaseeb ho_
2026-03-08 01:19:28
1
ⁿᵒNᴀᴍᴇ💔😔 :
💔🫤🥀دل توڑ نے والا hazar ہونگے لیکن جوڑ نے والا کوئی بھی نہی 🥃❤️🩹
2026-03-17 14:56:06
0
Aliyan Ali 🚩🚩 :
💔 deep lines 🫰
2026-02-23 14:33:47
2
💫🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق.🫴🏻 :
so sad.☹️
2026-02-25 06:04:17
1
Arif Khan Baloch :
kismat. 💔🥀
2026-02-25 17:55:50
1
🔥 𝐘𝐎𝐔𝐍𝐀𝐒 𝐁 ⚔️313😎 :
hy 🫶🖤
2026-03-10 11:26:36
1
🥰 :
no love ❤️🩹🥹
2026-02-23 17:53:17
2
💯MEER😘 :
مجھے کسی سے نہیں ہے شکوہ میں خود ہی برباد ہو رہا ہوں یہ میرے دل کی ہی خواہشیں ہیں جو میرے دل کو جلا رہے ہیں
2026-03-08 00:15:33
0
✨لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ✨💝 :
hayeeeee🥹
2026-03-14 08:28:27
0
/\/\ @$ad Khan Dashti 🫀 :
@/\/\ @$ad Khan Dashti 🫀:👑_شہزادہ _👑::ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔
کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔
میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔
کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام
میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔
شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-03-26 00:02:21
0
sudha roy :
2026-03-15 15:30:16
0
Sultan ali :
right 😳😳😳
2026-03-16 23:44:34
0
Chandoo Nimii ✨❤️🩹 :
bagron music 🎵 plz
2026-03-16 09:04:22
0
yaqoobjan :
2026-02-25 15:50:33
0
To see more videos from user @nhanabc0, please go to the Tikwm
homepage.