میں صدقے جاو اے محمد صلی الله عليه وسلم کے صدقے جاو اللہ تعالیٰ ہمیں ہیدعیت دو اور صیھت دے چلنے کے قابل قبول کر رہے نماز روزا رکھسکے مالککل ملک میں التجا کرتی ہوں دم بدم میری مدد کرو کیونکہ وہ دن یاد اتے ہیں جب میں چلکے بیان کے لئے جایاکرتی تھی اس نیت سے پیدل کے زرا زرا جو مٹی کا پاےر پر اتا ے اتنے گناہ جھڑپیں گے. دو میل کا سفر کر جاتی جمہ مسجد صادق تک جاتی تھی لیکن اج میں ترس رہی ہوں پندرہ سال سے رو رو کے دعا کرتی ہوں اپ بھی دعاؤں میں شامل کر دے مجھے ہم بھاولپور سے ہیں بابا جی مجھے لگتا ہے اہمیت دو گے
2026-02-24 07:31:31
13
Syed Saddam Hussain Shah :
بھائی اس نعت شریف پڑھنے والے کا نام تو نہیں پتا لیکن کل سے یہ جو بھی نعت پڑھ رہے ہیں آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں
2026-02-28 14:16:46
15
taqi_2553 :
جناب یو نا تحسین کا شعر • آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے ، بادشاہ اُٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے ٭ جب بھی سنتا ہوں رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور بے اختیار آنسو جاری ہوجاتے ہیں 🥹
2026-02-26 16:27:36
7
Hamza Khan🥀 :
شاعر یونس تحسین صاحب کیا اشعار ہیں ماشاء اللہ
2026-02-25 14:41:47
9
انسٹالیشن سولر سسٹم مچھونکہ :
یہ بابا جی کون ھیں ان کا ذرا تعارف ھو جاۓ
2026-02-24 16:02:52
5
Abdul Rahman Muhammadi :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-02-24 12:43:34
2
𝐇 𝐀 𝐂 𝐊 𝐄 𝐑 SSP ❤️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
2026-03-31 18:54:42
1
Malik konain :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-02-24 15:12:06
2
Zeshan RT🇵🇰🇲🇾🇹🇷🇯🇴🇧🇩? :
ماشاءاللّٰه🥀❤️🔥🥀
2026-03-01 15:07:48
1
Ahmad Jani :
mashallah
2026-02-24 16:49:29
3
Z khokhar :
subhan Allah
2026-02-24 00:45:57
3
Azan Sandarana 12 :
Subhanallah
2026-02-23 10:32:43
4
akhtar chadhar2 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲🤲🤲
2026-02-23 10:35:10
8
Securelife00 :
mashallah
2026-03-01 04:19:20
0
Azan Sandarana 12 :
Mashallah
2026-02-24 16:38:49
2
ehsan hussain :
subhanAllah
2026-02-24 06:25:23
2
Muhammad Khan Mkhan :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2026-02-24 05:26:55
2
IHSANULLAHFANI :
❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
دل خوش کردیا ماشاءاللہ
2026-02-25 12:14:39
3
@FunnyBabyWorld :
mashaas Allah
2026-02-23 11:25:06
4
UDASII.♥️👀♥️ PARINDA :
💗💗💗💗💗subhanallah jazakallah
2026-02-24 18:08:38
2
Atta Hayat :
bahot hala♥️♥️♥️
2026-02-24 16:54:35
3
muhammadhanif18656 :
سبحان اللّٰہ
2026-03-01 19:14:10
1
To see more videos from user @hafizanas422, please go to the Tikwm
homepage.