or pr hum apny achy din ko bht jald welcome keryn gy🥰
2026-02-23 17:42:46
109
- ❤️🩹🌸 :
بعد میں ؟ بعد میں توبہ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں بعد میں سجدوں کی توفیق نہیں ملتی بعد میں موت ہمارے سامنے کھڑی ہوتی ہے بعد میں صرف حسرت رہ جاتی ہے اور حسرت قسمت نہیں بدلتی♥️🌼🥀
2026-02-24 07:03:55
80
ᴡᴀsɪ..?🌚🚩 :
بعد میں ۔۔
بعد میں سمجھدار ہونا پڑتا ہے ،بعد میں من مارنا پڑتا ہے 🚶❤️🩹