اللہ تعالیٰ جنکی maa دنیا میں نہیں اُنکی امی کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
2026-03-04 19:12:43
264
waqas hamdard :
bhai rula diya😭😭
2026-03-04 02:30:15
153
DOCTOR Fatima :
شکر الللہ پاک کا پوری فیملی کے ساتھ روزہ افطار کر آہی ہوں سب ساتھ میں ہیں پہلے روزے سے ھمیشہ رے گے ھم ساتھ آمین ثم آمین
2026-03-04 13:57:54
134
ᴵˢˡᵃᵐⁱᶜ ˢᵖᵉᵃᶜʰᵉˢ :
Bas maaa yad ati hai bahan bhai bewafa hoty hain bas maa bap ki mohabet sachi hai baqi sab aarzi
2026-03-04 20:55:42
96
🙆♂️ :
😳
2026-03-04 21:24:29
35
Farooq :
انسان کے وقت کا بدلنا یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انسان یہ دنیا تیرا ٹھکانہ نہیں تیرا اصل ٹھکانہ تو جنت ہے ۔ تیرا گھر جنت ہے دنیا میں تو صرف تم ایک مسافر ہو جہاں تمھیں سفر میں تکالیف بھی ہوگی لیکن منزل تیرا پر سکون اور راحت والا ہےجہاں تمھیں کسی چیز کا غم نہ ہوگا ۔
2026-03-04 17:08:16
48
Ansa Usman :
Rona a gya ab to maa b ni rhi Dunia me
2026-03-04 03:28:00
34
ANU SHAHID :
😩😭😭😭rola dea AP ne to
2026-03-04 18:32:15
21
👑Dimple Queen👑 :
kon kon roya video dekh k😭😭😭?????
2026-03-09 18:24:07
13
hurren Fatima 873 :
ya Allah mery bchun ko kbi ek dosry se Juda na krna🤲🤲🤲🥺🥺🥺
2026-03-07 02:15:16
11
Deen or Dunya :
اسی کا نام زندگی ہے
2026-03-04 14:30:52
20
sehar :
اللہ تعالیٰ جنکی maa دنیا میں نہیں اُنکی امی کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین😭😭😭😭😭😭
2026-03-06 22:45:15
7
tahir Ahmad :
بھائی آپ نے تو ہمیں رولا دیا ہے
یہ دیکھ کر ہم سب کو احساس کرنا چاہیے والدین اور بہنوں، بھائیوں کا، لیکن وقت کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا، لالچ کا بازار ایسا گرم ہے کہ رشتے بک گئے ہیں، لیکن 38 سالہ زندگی میں ایک تجربہ میرا ہوا ہے کہ بچپن میں والدین اور بہنوں، بھائیوں کی ایک دوسرے کی قدر نہیں ہوتی، جوانی میں بیوی کو خاوند اور خاوند کو بیوی، باپ کو بچوں، اور بچوں کو والدین کی قدر نہیں ہوتی، غرض یہ ہے کہ انسان ہمیشہ گزرے ہوئے زمانے اور گزرے پل،گزرے ہوئے وقت اور فعل ماضی کی باتیں کرتا ہے ان لوگوں کو یاد کرتا ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ جس زمانے میں جو بھی انسان کے قریب ہوتا ہے اس کی اس وقت ناں کوئی اہمیت ہوتی ہے ناں کوئی قدر۔
2026-04-09 02:15:11
6
sammar :
bhai ......hmara b yehi dokh h.... allah hidayt dy sb ko ...
2026-03-04 14:27:25
12
Chocolate 🍫 :
Both dukh hora h
2026-03-05 15:18:55
5
🌸 𝙁𝙖𝙩𝙞 𝙬8𝙨 🌸 :
hayeeee heart touching 😭😭💔🥹
2026-02-23 11:56:59
15
Aqis writes :
hayeeee 🥺🥹😭😭💔
2026-02-23 11:55:42
11
☠︎︎༒︎Salman༒︎✯✯ :
2026-03-06 03:48:27
6
Aqib Zulfiqar :
bhai hamara to abi yehi time chal raha😂😂
2026-03-04 18:23:25
23
𝗡𝗼𝘁𝗬𝗼𝘂𝗿𝗠𝗮𝗻𝗼🖤 :
Hayee Rula Diya 🥹💔
2026-02-23 11:56:00
16
Fazal Zahir :
بھائ اب رشتوں میں وہ والا پرانا پیار نہیں رہا۔ پیسہ بھت حرامی چیز ہے ۔ جب پیسے کا حرص دل میں بڑھ جاتا ہے تو ساتھ میں سب کچھ لے جاتا ہے
2026-03-05 20:22:08
5
Hera :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں
2026-03-05 01:25:35
7
Shiraz Ahsan :
Ufffff Dil Cheer Dia h Please Please Aisi Videos Mat Banaya Karein Plzzzz Jab Tak Maa Zinda Thi Sare Bhai Aik Sat Mere Ghar Ate the Ab Aik Bhai Pakistan m h Or Dosra Bhai Mere Ghar Nai Ata !!!
2026-03-06 17:12:09
6
Bilal Khan Billu :
ya Allah Mary q ankho m ansu agy😳
2026-03-05 02:02:53
6
Nazir Shah jilani :
مان کو سلام
2026-02-23 13:11:10
5
To see more videos from user @aqis.writes, please go to the Tikwm
homepage.