🥀:چپ چاپ دیکھتے رہے اسے جاتے ہوئے یکطرفہ محبت میں کہاں کوئی حق ہوتا ہے آواز دینے کا نہ روک سکتے ہیں نہ شکوہ کر سکتے ہیں نہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ٹھہرو مجھے تکلیف ہو رہی ہے بس دل میں شور ہوتا ہے آنکھوں میں نمی اور ہونٹوں پر خاموشی کا پہرہ کیونکہ جو ہمارا نہیں ہوتا اسے پکارنا بھی خود غرضی لگنے لگتا ہے اور یوں محبت بغیر کچھ کہے دل میں ہی💔🥀💔 دفن ہو جاتی ہے