@fcutrecht: Poetry in motion. ✨ #football #eredivisie

FC Utrecht
FC Utrecht
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 23 February 2026 14:01:29 GMT
15011
1187
21
23

Music

Download

Comments

olekvex4ru
O🏑🫡🥶 :
2026-05-09 07:34:03
0
kaasschaaf0066
LucasBours030 :
UUUUUUUU!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
2026-03-25 12:59:01
0
sv0300522
👽👽 :
Firstttt
2026-02-23 14:02:43
2
hondenriemen_verkoop_034
Honden_riemen_te_koop :
Come'on Utrecht yall get support frome sv Parkhout Nieuwegein
2026-03-07 16:59:42
1
adam.van.grol4
Adam030 :
alarcon vamos
2026-02-23 16:20:55
4
han_privex
𑣲han ˚.⋆ֹ :
Uuuy
2026-02-23 14:22:45
3
030.uuuutrecht
Luukie de Jong 🇳🇱🇳🇱🇳🇱 :
Uuuuuuu ❤️🤍👊
2026-02-23 15:02:24
3
djaylani030
D_030 :
mooi💯💯💯
2026-02-23 14:03:25
3
nlgng1
SVN. :
UUU🔴⚪
2026-02-23 14:51:37
1
finn8646
Finn :
Ángel Álcarón
2026-02-24 06:32:22
0
mo.mo.030
Mo :
we moeten hem kopen
2026-02-25 00:35:11
1
djmcr7
DJM :
UUUUUUUU🔥
2026-02-23 14:03:42
4
adam.van.grol4
Adam030 :
uuuu
2026-02-23 16:20:45
1
roy_82_
roybravo :
Alarcon vamos
2026-02-23 15:49:47
1
delan00oo
delano🇳🇱🇨🇴 :
💯💯
2026-02-23 14:09:07
2
twaaaaannnn
Twan030🛵 :
🥰🥰
2026-02-23 14:36:08
1
owen.roelse
Owen 030 :
💯💯💯
2026-02-23 14:04:42
1
noahnoi12
gabber 030 :
uuuuuuuuuuu
2026-02-23 15:33:09
3
falcosomers0
Benfica 🇵🇹 ✔️ :
Uuuuuuuuuuu
2026-02-23 16:22:54
1
koopjesjager05
Koopjes jager :
Halen de FC Utrecht fans de meeste likes van Nederland op mijn account?
2026-02-26 00:39:13
0
To see more videos from user @fcutrecht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری آنکھوں کے نیچے پلکے نہیں پڑے، حالانکہ کتنی راتیں   ایسی گزری ہیں جن میں نیند میری آنکھوں تک آئی ہی   نہیں۔ میں نے اپنے دکھوں کو شور بننے نہیں دیا، اپنے   آنسوؤں کو کسی کے سامنے بہنے نہیں دیا، اور اپنی تکلیف   کو لفظوں میں ڈھالنے کے بجائے خاموشی میں دفن کر دیا۔   شاید اسی لیے لوگوں کو لگتا ہے کہ میں مضبوط ہوں، کہ   مجھے کسی چیز نے نہیں توڑا، کہ میں ہر حال میں سنبھل   جاتی ہوں۔   مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چیخوں   سے نہیں، خاموشیوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ کچھ زخم   ایسے ہوتے ہیں جو جسم پر نہیں بلکہ روح پر لگتے ہیں،   اور ان کے نشان کسی کو نظر نہیں آتے۔ میں نے بھی بہت   بار چاہا کہ کسی کے سامنے بیٹھ کر جی بھر کے رو لوں،   اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر لوں، مگر ہر بار ہونٹ خاموش رہے   اور آنکھیں نم ہونے کے باوجود خود کو سنبھالتی رہیں۔   یقین کرو، آواز کے بغیر رونا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ جب   گلا بھر آئے مگر سسکی نہ نکلے، جب آنکھیں بھیگ جائیں   مگر آنسو گالوں تک نہ پہنچیں، جب دل ٹوٹ رہا ہو مگر   چہرے پر مسکراہٹ سجانی پڑے، تب انسان آہستہ آہستہ   اندر سے بکھرنے لگتا ہے۔ ایسے رونے میں صرف آنسو نہیں   گرتے، بلکہ امیدیں ٹوٹتی ہیں، خواب مر جاتے ہیں، اور دل   کا ایک حصہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے۔   بعض اوقات رات کے آخری پہر، جب پوری دنیا سو رہی   ہوتی ہے، انسان اپنی یادوں، محرومیوں اور ادھورے   خوابوں کے ساتھ جاگ رہا ہوتا ہے۔ وہ کسی کو آواز نہیں   دیتا، کسی سے شکوہ نہیں کرتا، بس چھت کو تکتا رہتا ہے   اور دل میں ایک جنگ لڑتا رہتا ہے۔ ایک ایسی جنگ جس   کا کسی کو علم نہیں ہوتا۔ لوگ صرف اس کا مسکراتا ہوا   چہرہ دیکھتے ہیں، مگر اس کے اندر چلنے والے طوفانوں   سے بے خبر رہتے ہیں۔   شاید یہی وجہ ہے کہ خاموش لوگ سب سے زیادہ تھکے   ہوئے ہوتے ہیں۔ وہ ہر دکھ اکیلے سہتے ہیں، ہر زخم خود   سیتے ہیں، اور ہر آنسو اپنی پلکوں میں قید کر لیتے ہیں۔   وہ کسی کو اپنی کمزوری نہیں دکھاتے، مگر حقیقت میں   وہ روز تھوڑا تھوڑا ٹوٹتے رہتے ہیں۔ اور پھر ایک دن وہ   اتنے خاموش ہو جاتے ہیں کہ ان کے درد کی آواز بھی   سنائی نہیں دیتی۔   میری آنکھوں کے نیچے پلکے نہیں پڑے، مگر میرے دل نے   وہ سب برداشت کیا ہے جس کا حساب لفظوں میں ممکن   نہیں۔ میں نے وہ آنسو بھی پی لیے جو بہ جانے چاہیے   تھے، میں نے وہ درد بھی چھپا لیا جو چیخ کر بیان ہونا   چاہیے تھا۔ اور آج بھی اگر کوئی پوچھے کہ سب ٹھیک   ہے؟ تو میں مسکرا کر ہاں کہ دوں گی، کیونکہ کچھ دکھ   ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنے سے زیادہ خاموشی میں   جینا پڑتا ہے۔ @Janam 💕🥰 @نورِ نظر 👰🏻🦋 @نور نظر 🌚🦋  #🥹🥹🥹

About