معزرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا دعا کے لیے کعبہ کی طرف منہ اور ہاتھ ہونے چاہیے تھے میرے پیارے بھائی وڈیو کے کے لیے تم نے اپنا رخ دوسری طرف کر لیا
2026-03-31 06:03:35
1
Engineer Esharab 👑⚜️ :
بیشک❤️
2026-03-15 22:24:03
1
🌪🔥SAمEER🌪🔥 :
اے اللہ بہت گناہ ہوگئے بس ہم تھک گئے تو پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہماری بخشش فرما اور ہمیں ہدایت کا نور عطاء فرما اے اللہ ہم تیرا حساب دینے کے قابل نہیں تو ہمارے بال جانتا اور خوب جانتا اے اللہ نہ ہم تیرا دنیا میں کوئی حساب دے سکتے ہیں اور نہ ہی قبر میں اور آخرت میں حساب دے سکتے ہیں اے اللہ ہم تو تیرے کرم کے طلب گار ہیں تو ہمارے بال پر رحم فرما اور جس طرحاں تو نے ہمارے دنیا میں عیبوں پہ پردہ ڈال کے رکھا آخرت میں درگزر کا معاملہ فرمانا اور مجھے بخش دے نہ اپنے محبوب ﷺ کے صدقے آمين يارب العالمین ﷺ درود پاک پڑھ لیں
2026-04-14 03:02:23
0
ISLMAIC BAYAN :
lover1
اے اللہ بہت گناہ ہوگئے بس ہم تھک گئے ہیں: Qadri lover1@ تو پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہماری بخشش فرما اور ہمیں ہدایت کا نور عطاء فرما اے اللہ ہم تیرا حساب دینے کے قابل نہیں تو ہمارے بال جانتا اور خوب جانتا اے اللہ نہ ہم تیرا دنیا میں کوئی حساب دے سکتے ہیں اور نہ ہی قبر میں اور آخرت میں حساب دے سکتے ہیں اے اللہ ہم تو تیرے کرم کے طلب گار ہیں تو ہمارے بال پر رحم فرما اور جس طرحاں تو نے ہمارے دنیا میں عیبوں پہ پردہ ڈال کے رکھا آخرت میں درگزر کا معاملہ فرمانا اور مجھے بخش دے نہ اپنے محبوب ﷺ کے صدقے آمين يارب العالمین ﷺ درود پاک پڑھ لیں