💗تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو . کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو کل شب جو گزری ہے تیرے بن تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں,,,,❤️
2026-02-23 19:51:03
0
Attique Sheikh 🖤 :
❤️❤️
2026-02-24 01:16:15
1
farhan jatt :
❤️❤️❤️
2026-02-25 17:11:55
0
Arain Shahzada :
👌👌👌
2026-03-19 23:13:16
0
Ahsan 804💸🥷🏻🤟🏻🤫 :
🥰🥰
2026-02-28 00:33:30
0
user9319308552215 :
🥰
2026-04-01 07:25:39
0
Ali Hamza S 293 :
🥰🥰🥰
2026-03-22 02:23:36
0
Muhammad Waqas :
🥰🥰🥰🥰
2026-03-20 21:42:58
1
Numan mana :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-03-12 22:30:00
1
Malik karamat 🇵🇰 🇴🇲 :
🥰🥰
2026-04-14 09:57:57
0
Umer Khan :
❤️❤️❤️
2026-02-26 21:08:33
0
imran khan :
🥰🥰🥰
2026-02-25 19:20:54
0
Arshad iqbal gujjr :
❤️
2026-02-25 17:43:29
0
user4451704456671 :
🥰🥰🥰
2026-02-23 16:47:30
0
To see more videos from user @alishba.malik456, please go to the Tikwm
homepage.