تمام انسان دعا میں شامل ہوں !
اے تمام جہانوں کے پروردگار بے شک سب تیرے حکم کے تہد ہوتا ہے ۔یا اللّٰہ کریم اس ماہ رمضان المبارک رحمتوں والے مہینے کی برکتوں سے فلسطین کی مدد فرما یا اللہ پاک میرے ہر ایک روزے کے بدلے فلسطین پر رحمتوں کا نزول فرما اور فلسطین کے دشمنوں کو نیست ونابود کر دے نشانہ عبرت بنا دے آمین یارب العالمین