@3nov3mber: یتیم بچہ، غریب آدمی اور وہ عورت جسے دنیا حسن کے پیمانے پر کم سمجھتی ہے، یہ تینوں زندگی کی سب سے کڑی سچائیاں دیکھتے ہیں۔ انہیں لوگوں کے لہجوں کی سختی، نظروں کی سرد مہری اور رویوں کی اصل پہچان ہوتی ہے۔ یہ جانتے ہیں کہ کون صرف ہمدردی کا دکھاوا کرتا ہے اور کون دل سے ساتھ دیتا ہے، دکھ انسان کو کمزور نہیں کرتا، بلکہ اسے لوگوں کی حقیقت سمجھنے کا ہنر سکھا دیتا ہے۔ جن کے پاس سہارا کم ہو، وہی رشتوں کا وزن صحیح تولنا سیکھتے ہیں، شاید اسی لیے یہ لوگ دکھوں کے باوجود سب سے زیادہ سچے، نرم دل اور انسانیت کے قریب ہوتے ہیں۔ #quotes #aesthetic #lines #goviral #fyp