@amqdailyupdates1: بریکنگ نیوز کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سی سی ڈی پولیس مقابلہ پولیس پارٹی کو سامنے دیکھتے ہی منشیات فروش اور موٹر سائیکل چور گینگ کے سرگنا نئے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس سے پولیس مقابلہ ہوا اور پولیس مقابلے میں منشیات فروش خیبر زمان مانی ولد خان زمان سکنہ حسن ابدال اپنے ساتھی موٹر سائیکل چور کے سرگنا طارق ولد جمال الدین سکنا حسن ابدال سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو بہترین کارگردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں عدنان قریشی حسن ابدال #amqdailyupdates #crimereporter #viral_video #views #foryou