وعدے پکے تھے بےشک عمر کچی تھی
قسمت سے ہار گے محبت تو سچی تھی
2026-03-02 09:00:07
5
🎀💫ایمان فاطمہ 🎀💫 :
@Farukh-Shykh:عادت جان لیوا ہوتی ہے جو توجہ شروع شروع میں ملتی ہے
اگر وہ بعد میں نہ ملے تو بہت تکلیف ہوتی ہ
2026-08-30 02:35:37
0
_..Anam Khan.._ :
jis ko milna hota ha mil hi jata ha.. 🙃
2026-02-28 12:56:07
3
💐💐دل نشین💞💞 :
🥺🥺🥺🥺so sad 😭
2026-03-01 02:05:48
1
س🫶🏻🕊️ :
@👻🚩
2026-03-13 15:20:42
2
Dark life💫 :
😟😟😟
2026-02-25 12:32:41
1
𓆩 𝒁𝒂𝒊𝒏𝒂𝒃𝒊𝒚𝒚𝒂𝒉 𓆪🚩 :
💯💯💯
2026-02-24 03:53:31
3
🖤🚩 :
😅
2026-02-25 09:21:07
0
Malik_Awais🥂🧸 :
@:🕊️ 🙂🙂
2026-02-25 13:38:04
0
Ahmi♥️ :
😭😭😭
2026-03-23 18:14:50
0
♥︎•°~🥀ᗩᔕᕼ ᗰIᖇᘔᗩ🕊️~°•♥︎ :
🥺🥺🥺
2026-02-27 14:51:19
0
Hasi 💕 :
💔💔💔💔💔💔💔
2026-03-16 13:14:26
0
🥀DeMi🥀 :
@⚡ 😭🙏
2026-07-05 12:28:25
0
❣️➳ℝ𝕒ℕ𝕒 𝕊𝕒ℕ𝕨𝕒𝕃ʆ➳, 『ツ』✨ :
🥰🥰🥰
2026-03-04 15:16:33
0
Amir jan :
@Queen
2026-03-18 19:47:10
0
Shahzeb khan :
😥😥💔💔💔
2026-03-19 17:07:10
0
Samar Abbas :
@ایمن ❤️🩹
2026-07-09 11:08:42
0
Dr.Tony man :
🥰🥰🥰
2026-02-24 16:15:21
0
QADEER :
محبت میں ہم نے سب کچھ سچ سمجھ کر دیا…
اپنا وقت، اپنی نیندیں، اپنی خوشیاں، حتیٰ کہ اپنا دل بھی…
ہم نے ہر وہ لمحہ سنبھال کر رکھا جس میں اُس کی ایک جھلک بھی شامل تھی…
مگر شاید ہم ہی غلط تھے، کیونکہ جسے ہم اپنی دنیا سمجھ بیٹھے تھے،
اُس کے لیے ہم صرف ایک وقتی احساس تھے…
وہ وعدے جو اُس نے مسکرا کر کیے تھے،
آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہیں…
مگر وہ خود کہیں کھو گیا ہے، جیسے کبھی تھا ہی نہیں…
ہم آج بھی اُسی جگہ کھڑے ہیں، اُسی انتظار میں،
جہاں اُس نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا تھا…
اب نہ شکایت ہے، نہ کوئی گلہ…
بس ایک خاموشی ہے جو ہر روز چیخ چیخ کر کہتی ہے،
کہ کچھ محبتیں کبھی مکمل نہیں ہوتیں…
اور کچھ لوگ زندگی میں آ کر صرف سکھاتے ہیں،
کہ دل لگانا کتنا مہنگا پڑتا ہے… 💔
2026-04-20 06:35:23
0
To see more videos from user @wearyheart11, please go to the Tikwm
homepage.