@vintage_vibes48: مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو زندگی کو اس سے زیادہ بڑا نہیں بناتے جتنی وہ ہے جو ہر بات کو ہلکا لے لیتے ہیں ہنستے رہتے ہیں اور سخت ترین لمحوں میں بھی سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں یہاں تک کہ آپ حیران رہ جائیں کہ یہ شخص عین مصیبت کے بیچ میں بھی اتنا پُرسکون کیسے ہے؟ وہ کسی چیز کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کوئی بھی بات اتنی اہم نہیں زندگی مختصر ہے اور اس میں ہمارا وقت محدود ہے #poetry #vintage_vibes
:میں نہیں جانتا تم کون ہو لیکن میری دل سے دعا ہے کہ اگر تم پریشان ہو تو اللہ تمہاری پریشانی دور کرے سکون کی تلاش میں ہو تو اللہ تمہارے دل کو سکون دے اس کے کن کے منتظر ہو تو اللہ تمہاری ہر جائز دعا پر اب کن فرما دے۔آمین
2026-02-24 15:15:59
257
𝓐𝓼𝓲𝓯 𝓲𝓺𝓫𝓪𝓵 :
*دل چاہتا ہے، 🫀🌼*
بہت سارے پھول خریدوں
اور پھر انھیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں
تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں
*`دل سے مُسکرا سکیں`*
🌷🪻🌺
2026-02-24 18:40:49
58
🥰🥰 :
beshak. Allah pak mery sath mojzay ker dy amee
2026-02-24 08:27:42
20
د ا ن ی ا ل 🌺 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭
2026-03-06 10:12:49
6
🎀🌷 Ãmñà🫶BùTT🌸💗 :
قدرت جب حیران کرنے پہ اتی ہے
تو وہ جھولی بھی بھر دی جاتی ہے جس میں ہزاروں چھید ہوں
2026-02-24 14:15:14
29
💚کنیزشاہ محمدﷺ💚 :
*جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے تو حبیبِ کریمﷺ پر درود کی تعداد کو بڑھاو۔۔!!*
🥹🌹🌸✨♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم💚🤍
2026-02-26 18:47:38
4
😘 مر جان خیل😘 :
بیشک بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے 🥰
2026-02-25 13:50:18
22
🚩 عباس خان 🚩 :
what is love……❤️…….?
جب تم بند کمرے میں گناہ کررۓہوتےہو تو وہ دروازےکےنیچےسےہوابھیجتاہےتاکہ تم سانس لےسکو_
2026-02-27 23:34:03
6
Haider Ali shah♥️🥰🇵🇰 :
kehnay ki batay ha
2026-02-24 11:35:24
6
Ruhi Rana :
captain de de koi plz
2026-02-24 14:04:49
8
amirshafique5555 :
یا اللہ میں بھی مسکین عاجز تیرا بندہ
میرے مدد فرما🥺
2026-02-25 17:36:54
9
Maqsood Alam :
Masha Allah
2026-02-25 15:11:52
5
💫 Mrs Shahbaz 💫 :
caption please .
2026-02-25 00:55:58
6
@BISMA_77 :
bhari jholiyan hi bhardi jati hain
2026-02-24 14:34:14
5
Syed Badshah 🇹🇷 :
:خــــود کـــــے کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا
*کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی ہم نے💔🥺
2026-02-25 16:11:36
5
Syco_Sarkaar :
میں نے مزدور کے ماتھے پے پسینہ دیکھا ہے
حرام کے پیسوں سے رشوت خوروں نے مدینہ دیکھا ہے
2026-02-25 15:06:33
6
Mano Jutt :
❤️❤️❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️
2026-02-26 09:06:20
4
Muhammad kaif :
haq bat a
2026-02-24 09:59:13
6
💚کنیزشاہ محمدﷺ💚 :
🌹 *شَبِ جُمُعَہ کا دُرُودِ پاک*🌹
حصولِ ثواب کے لئے پَڑھ لیجیے
*اَللّٰھُمّصَلّ ِ وَسَلّـِمۡ وَبَارِكۡ عَلیٰ سَیّـِدِنَا مُحَمّدِ نِ النّبِیّ ِ الۡاُمِّیِّ الۡحَبِیۡبِ الۡعَالِی الۡقَدۡرِ الۡعَظِیۡمِ الۡجَاه وَعَلیٰ اٰلِهٖ وَصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَلّـِمۡ*🌹
*شبِ جمعہ مبروک🌹🥹*
سورہ ملک و سورہ دخان کی تلاوت کرنا نا بھولئے گا
درود پاک کی کثرت ، دلائل الخیرات شریف پڑھنے کی ترکیب بن جائے تو میٹھا مدینہ ۔🌹🥹💚
*کاشش یادِ محبوبﷺ ہو اور گوشہِ تنہائ ہو ۔اشکوں کے سیلاب بھی امنڈ آئے ہوں۔پھر محبوب کریمﷺ بھی تشریف لے آئے ہوں۔❤🔥💦🥹*
2026-02-26 18:47:29
3
Musafir :
beshak❤️
2026-03-23 00:37:06
1
حمزہ بندیشہ جٹ 🦅🐎 :
beshak ❣️
2026-02-25 17:25:37
2
𝕊𝕒𝕝𝕒𝕞𝕒𝕥𝔸𝕝𝕚 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤
2026-03-27 10:39:02
1
khan :
beshaq
2026-02-25 14:41:06
2
Nomi :
wah
2026-02-25 12:49:42
2
IQra Shafi :
caption please
2026-02-25 10:54:56
2
To see more videos from user @vintage_vibes48, please go to the Tikwm
homepage.