:سنو اے نشیلی آنکھوں والی تلخ مزاج لڑکی واللہ تم بہت خوبصورت ہو
2026-02-24 10:39:16
104
درویش ✅🖤 :
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ۔ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
2026-02-24 14:58:04
65
Awan :
مجھے ایسے لگتا شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں یوں بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہنے کو میرے پاس ہر رستہ ہے لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتا ہوں ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے --- میں نہیں جانتی یہ سب کیوں ہے مگر یہ سب حقیقت ہے ۔
ایسے لگتا ہے جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتا ہوں کہ کیا کرنا ہے عجیب ہے چینی ہے ایک جگہ رکا نہیں جاتا بس دل کرتا کہیں دور چلا جائے، دور جاتا ہوں تو دل کرتا ہے کوئی پکارنے والا ہو واپسی کا سفر دیکھو
پھر سے --
مگر پھر سوچتا ہوں واپسی کا کہے گا کون ، شاید کوئی نہیں سب مصروف ہیں ، مجھے یہ سفر خود ہی تھا کرنا ہے لیکن کسی دن مجھے وقت ملا تو میں اک ہجوم میں بہت زور سے چیخوں گا کہ شاید کوئی پکار سن لے میری
2026-02-25 00:12:18
13
Rida Queen♥️🧕 :
😢وفادار لڑکے کی تلاش ہے😳.
2026-02-25 15:40:20
39
hinakhan :
yaar app downlod ka option rakho
2026-02-24 10:34:59
12
CzN lover 🫀 :
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
توں سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں؟
2026-02-24 20:06:41
7
تحسین :
خاموش ہے گاوں تیری ہجرت کے ہی دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی ترے بعد نہ بولے
2026-02-24 20:01:02
9
🥷🏻⚜️𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐀𝐋𝐄𝐄 ⚜️🥷🏻 :
hayee auk hamare leye share ho jae plz Asad Ali pahore ke name pe🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-02-24 10:08:16
5
saith Umar Oman 🇴🇲 :
Hy Allah g oya shazadi Kiya bat ki hee
2026-02-24 10:03:49
10
Dr. Sahir Rangpuri :
بی بی شعر ایں ہے۔ باقی تہاڈی مرضی ہے جینیویں پڑھو۔
خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے
ساحر رنگ پوری
2026-03-02 03:47:39
6
Lutaf_wafa :
پھر نہ ہم گئے نہ کبھی وہ چلا
یوں ختم ہوا یہ سلسلہ
کہنے کو بس ذرا سا تھا وہ ایک کیمپس کا فاصلہ
2026-02-24 15:25:57
12
Danish Khan 0327 :
تمہاری اواز دل چیر دیتی ہے محترمہ بتاؤ میں کیا کروں
2026-02-24 12:53:07
7
🔥𝘼𝙙 𝙈𝘼𝙇𝙃𝙊𝙊🔥 :
🔥🔥🔥🔥🔥
خـــــــــاموش ہے گاؤں، تیرے ہجــــــــــرت کے ہی دن سے
درویش خانہ تیرے بعد، درختوں پہ پرندے بھی نہ بولے
Poet:-Unknown - Ad MALHOO 🇶🇦
2026-03-02 10:18:00
6
𝑫𝒂𝒏ⁱⁱⁱⁱ...✨ :
ہم زنجیروں کو الزام دیتے رہے
اور ہاتھوں میں پڑی چابی دیکھ نہ سکے
عمر معجزوں کے انتظار میں گزری
جبکہ معجزہ خود بننا تھا 💔
2026-02-24 21:50:34
7
🔋AliRaza MaHaR🔋 :
Hyyy ❤️
2026-02-24 10:07:19
13
Farhan joyia :
کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پالو لوگ تمہیں پاکر بھی تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں ❤️
2026-02-27 10:40:02
7
⚔️واکی ماما⚔️ :
Roza rakah karo❤️
2026-02-24 10:13:36
6
گنوخ🚩 :
uff😢
2026-03-01 23:29:46
4
꧁❤•༆𝗕𝘪𝘭𝘢 kashmire༆•❤ :
offf allaha g 👌👌👌😭😭😭😭
2026-03-06 11:46:18
3
Allhumduillah 🙂 :
halwo
2026-03-07 05:20:30
2
سزائے"عشق😓🥃ALONE raja🎶 :
اس نے پو چھا کہ کیا پسند ہے تمہیں
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا🥀
2026-03-06 04:40:39
4
Jawad Abbasi :
g
2026-03-03 14:38:16
1
jahangirawan34 :
nice💕💕💕
2026-03-07 08:13:15
1
hakeemkhan6294 :
Kia awaz hi ap ke Dil karta hi bas suno
2026-04-24 03:18:57
1
Meer Kamran ali :
heyyyy
2026-03-07 15:45:40
1
To see more videos from user @mahnoorkhan4748, please go to the Tikwm
homepage.