@bentalmuhana.photograph: جلسات تصوير احترافية في البحرين #تصوير_منتجات #قرقاعون #قرقاعون_البحرين لتفاصيل الصغيرة تصنع الصورة الكبيرة ✨ للحجز والتعاون خاص 🤍 #تصوير #مصور_بحرين

Bent_almuhana _photoGraph
Bent_almuhana _photoGraph
Open In TikTok:
Region: BH
Tuesday 24 February 2026 10:42:50 GMT
158
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bentalmuhana.photograph, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یں نے بہت سے حسین منظر صرف اسی امید پر چھوڑے کہ میں انہیں تمہارے ساتھ دیکھوں گا، کیونکہ میرے لیے خوبصورتی کسی جگہ، کسی موسم یا کسی نظارے میں نہیں، بلکہ تمہارے ساتھ ہونے میں ہے۔ 🍂🤍 میں چاہتا ہوں کہ کبھی تمہارا ہاتھ تھام کر پہاڑوں کے دامن میں بیٹھوں، ڈوبتے سورج کو تمہارے ساتھ دیکھوں، بارش کی بوندوں میں تمہارے ساتھ بھیگوں، اور کسی خاموش شام میں تمہارے ساتھ چائے پیتے ہوئے زندگی کی ساری تھکن بھول جاؤں۔ مجھے دنیا کے ہر خوبصورت منظر سے زیادہ تمہارے ساتھ گزارے ہوئے چند لمحے عزیز ہیں، کیونکہ میں نے زندگی کے بہت سے خواب صرف اس لیے سنبھال رکھے ہیں کہ انہیں تمہارے ساتھ پورا کرنا ہے۔ مجھے ہر جگہ جانا ہے، مگر تمہارے ساتھ، ہر موسم دیکھنا ہے، مگر تمہارے ساتھ، اور زندگی کے ہر خوبصورت لمحے کو تمہارے نام کرنا ہے۔ کیونکہ خواہش صرف دنیا دیکھنے کی نہیں، میری خواہش تو یہ ہے کہ زندگی کے آخری سفر تک میرا ہمسفر تم ہی رہو۔ 🥀🤍next video ka leye account follow karlo ❤🌍

About