@riimiii00968: کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے 😭😭میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے 🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین

❤️━━╬ـﮩﮩMiss Leo٨ـﮩﮩـ╬━❤️
❤️━━╬ـﮩﮩMiss Leo٨ـﮩﮩـ╬━❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 February 2026 17:12:07 GMT
270
34
2
0

Music

Download

Comments

herod684
hadddis :
AMEEN
2026-02-24 17:48:02
1
anas_ali100
anas ali :
Ameen 🥰
2026-02-25 04:56:21
1
To see more videos from user @riimiii00968, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About