کُچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں... خوبصوت بھی اور''
☁️عارضی بھی🥰
2026-03-26 12:02:28
51
hijab queen 👑💫 :
کچھ خوابوں کی تعبیر نہیں ہوتی 🙌
2026-04-07 10:13:15
21
💫 سكون قلب🥀 :
بعض اوقات حقیقت سے دور بھاگنے کے لیے نہیں، بلکہ" حقیقت کو پانے کے لیے آنکھیں بند کرنی پڑتی ہیں۔ اس دھند بھرے راستے میں جہاں کچھ سجھائی نہیں دیتا، وہاں صرف دل کی دھڑکن اور محبوب کا تصور ہی راستہ دکھاتا ہے۔ عشق میں دیدار صرف سامنے ہونے کا نام نہیں، بلکہ اس کیفیت کا نام ہے جو بند آنکھوں کے پیچھے محسوس کی جاتی ہے۔
دنيا سمجھتی ہے کہ ہم نے آنکھیں بند کر لی ہیں، مگر ہم تو ان آنکھوں کے بند ہوتے ہی ایک نئی دنیا کی سیر کر رہے ہوتے ہیں "جہاں صرف ہم اور ہمارا یار ہوتا ہے۔
2026-03-02 10:58:49
22
Aesthetic vibes 🤍🕊️ :
اور کچھ خواب بس خواب ہی رہ جاتے ہیں
2026-02-26 21:07:54
30
HADII JII🌿 :
کچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔۔
خوبصورت بھی اور عارضی بھی❤️
2026-03-29 19:54:51
30
Sadia Rajpout :
🥺ایک عمر بیت گئی تجھے چاہتے ہوئے
تو اج بھی بے خبر ہے کل کی طرح🥀❤️🩹
2026-04-05 06:43:44
36
ₐyₑₛₕₐ :
کچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔
خوبصورت بھی اورعرضی بھی ☁️
2026-04-04 15:20:02
21
👑درویش👑 :
😳:خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے🙂
2026-02-25 06:08:32
25
💓Har Oon💓 :
:کچھ احساس اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ لفظ بھی ان کا بوجھ نہیں اٹھا پاتے👀
2026-03-20 09:12:37
21
faheem ki jan :
download Wala apeshan ni hy
2026-02-25 17:18:18
12
ఌ︎ᗴ🅘︎ʸʸ𝘼 M̶𝔸𝐋Ĭ̈𝗞😉 :
ri8🥰
2026-03-26 09:58:23
10
❤️👀DrEaM dOcToR🩺🩹 :
کُچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں... خوبصوت بھی اور''
☁️عارضی بھی🥰
2026-04-03 07:09:08
9
Queen 👑 :
true 💯❤️❤️
2026-02-25 06:19:52
11
Fatima :
bilkul
2026-03-26 07:29:51
11
👑 شاہ حسین خان 📿 :
بات تو ٹھیک ہے لیکن کسی کو اتنا اہمیت نہیں دینا چاہیے
2026-03-27 11:46:03
8
𝚁 𝙾 𝙽 𝙸 ツ 🕸️ :
مجھے کسی خاص کی ضرورت ہے جو ہر دکھ سکھ میں میرے ساتھ ہو جو یہ نہ کہے کہ میں مصروف ہوں وہ میرے دکھ سنے مجھے اپنے دکھ سنائے میں وعدہ کرتا ہوں تو میں اُس سے بتاؤں گا میں لوگوں جیسا نہیں
2026-04-04 20:41:43
6
sarفarAz Alee🌟 :
Caption uff..
2026-03-06 15:01:12
8
Mr Ali Ahmad :
اِیک شور تھا، چند لوگ تھے، کچھ وقت تھا🍂🥀
2026-03-26 18:57:32
13
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
کچھ مسکراہٹیں خوشی نہیں، بس درد چھپانے کا ہنر ہوتی ہیں۔
2026-03-05 06:18:57
15
𝐌𝐀ل𝐈𝐊"😎512💖 :
💔🥲...
2026-02-25 23:37:42
8
. :
caption dain
2026-02-27 13:42:20
17
♥︎⃟⏤͟͟͞͞⃝𝐒𝐡𝐚𝐝𝐨𝐰⃝ ⃟♥︎ :
@🍁:کچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں خوبصورت بھی اور عارضی بھی۔
2026-03-27 06:29:23
15
✯𝐃𝐞𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐠𝐢𝐫𝐥✯ :
کچھ خواب بادلوں کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔۔
خوبصورت بھی اور عارضی بھی❤️
2026-04-06 20:45:12
6
SyCoOo MuNdAa🖤✨ :
ایک عمر بیت گئی تجھے چاہتے ہوئے
تو اج بھی بے خبر ہے کل کی طرح❤️🩹🙂
2026-04-03 11:15:22
6
To see more videos from user @youfoundme4563, please go to the Tikwm
homepage.