@islamic_6661: مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے🥹 بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے♥️ یاد آتی ہے مجھے اہلِ مدینہ کی یہ بات🫠 زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے🥰 اللّٰه اللّٰه سرفرازیِٔ صحرائے حجاز ساری دنیا کا سلطان مدینے میں رہے🤌🏻 دور رہ کر بھی اٹھاتا ہوں حضوری کے مزے🫀 میں یہاں اور مری جان مدینے میں رہے💘 یوں ادا کرتے ہیں عشاق محبت کی نماز🥹 سجدہ کعبے میں ہو اور دھیان مدینے میں رہے🤌🏻 اُن کی شفقت غمِ کونین بھلا دیتی ہے✨ جتنے دن آپکا مہمان مدینے میں رہے🤲🏻 چھوڑ آیا ہوں دل و جان یہ کہہ کر اعظمؔ🫀 آ رہا ہوں، مرا سامان مدینے میں رہے....!🥹🤌🏻 *صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم* ||Ramadan Mubarak ✨||مدینہ منورہ 🫀||status video||islamic video||2026||Ramadan||. . . . . #fyp #CapCut #مدینہ_منورہ #islamic_video #unfrezzmyaccount