@ziieyss: yeyy muka udah ga merah lagii, berkat dari moist yang satu inii

ziieyss
ziieyss
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 25 February 2026 12:21:31 GMT
2454
23
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ziieyss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شبقدر: یوسف خان قلعہ میں قتل مقاتلے کی دیرینہ دشمنی جرگہ مشران کی کامیاب کوششوں سے دوستی میں تبدیل شبقدر (نمائندہ خصوصی): تحصیل شبقدر کے علاقے یوسف خان قلعہ میں قتل مقاتلے کی بنیاد پر جاری دیرینہ دشمنی مقامی جرگہ مشران کی انتھک کوششوں سے خوش اسلوبی کے ساتھ ختم ہوگئی۔ جرگے کی قیادت سرپرست اعلیٰ الیاس خان، حاجی عبداللہ سروٹکے، رضوان خان، میرویس خان، سید مرجان، رحیم خان (پشاور) اور قلندر خان حاجی نے کی، جنہوں نے مسلسل رابطوں اور مذاکرات کے ذریعے دونوں فریقین کو صلح پر آمادہ کیا۔ صلح کے موقع پر فریق اول کی جانب سے رحیم امیر صاحب، شریف اللہ، غنی اللہ اور دیگر جبکہ فریق دوم کی جانب سے عزیز اللہ، تاج گل، ثمین گل اور دیگر افراد موجود تھے۔ جرگے کے فیصلے کے مطابق دونوں فریقین نے تمام رنجشیں اور اختلافات ختم کرتے ہوئے ایک دوسرے کو معاف کر دیا اور آئندہ امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنے کے عزم کا اظہار کیا۔ علاقے کے عوام نے جرگہ مشران کی ان کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیصلے نہ صرف معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں بلکہ علاقے میں امن و امان کے قیام اور باہمی اتحاد کے لیے بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

About