@anisthetics__1: کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں 🍂🥀 #anisthetics #foryou #fyp #trending

anisthetics__1
anisthetics__1
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 25 February 2026 15:09:26 GMT
358670
19622
152
1020

Music

Download

Comments

siyahbakhtaesthetics
ZaInX :
caption plzz
2026-02-25 17:00:46
18
mithalbaltee1
Outdoor 🌼 :
if life is a book 🖤
2026-02-25 20:41:58
12
syeda_rizvi51
SYEDA🦋 :
Caption plz🤌🏻😩
2026-02-26 00:36:06
15
ume_rubab25
رباب 🌛🦋 :
song name
2026-02-26 08:03:03
13
talha__.khan
🆃🅰🅻🅷🅰 :
:زندگی کو سمجھ جانے والے اکثر خاموش رہا کرتے ہیں 👀🙂🖤🥀
2026-02-25 15:41:22
48
mano638139
🧸🫶 :
𝒄𝒂𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏❤️‍🩹
2026-02-26 07:06:44
7
aqsu.4
̤ :
caption please 🙂
2026-02-26 14:37:47
5
sikhani878
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
دل میں خدا رہتا ہے ایسے کیسے ٹوٹ جاتا ہے
2026-02-26 18:33:10
9
wazirmuhammadali3
Tanha Zindagiii💔 :
نہ ہو نصیب تجھے زندگی میں تنہائی خوشی اور پیار کے محفل تجھے ہزار ملے
2026-02-25 16:09:47
36
taeandi7
༺☆𐌁𝒕ᶳꪚ☆༻ :
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ سی زندگی یار 🤌💫🖤
2026-02-26 13:55:19
9
hamidmeer097
💛👑 𝐌𝕖𝓔ʳ𝓗uyⒶᗩŘ 🎁✎ :
zbr10
2026-02-26 09:18:12
6
muntaha0206
mUnTaHa👩‍❤️‍👨📵 :
کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہیں 🥀🥺🖤
2026-02-25 20:43:08
15
chuzi1732
chuzi :
*جو بات رب کے حوالے ہو جائے وہ بوجھ نہیں رہتی، ہر مسئلہ حل کرنا ضروری نہیں، کچھ مسئلے رب کے سپرد کرنے میں ہی سکون ہے۔🫰🏻💞*
2026-03-01 06:38:03
7
arslanazharmuhamm
arslanazharmuhamm :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں 💔🥀
2026-02-26 08:50:46
5
kanwalkanwal949
Mirhu Kanwal 😘❤️ :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں 🍂
2026-03-27 14:18:13
7
momirajput98
momirajput98 :
caption 💯❤️‍🩹🥹
2026-02-26 10:27:21
8
islamicgirll02
ح🫂ن :
تصویریں ہی رہ جاتی ہیں پاس لفظ مٹ جاتے ہیں، آوازیں بھول جاتی ہیں مگر ایک لمحہ جو دل کو چھو جائے وہ تصویر کے فریم میں ہمیشہ قید رہتا ہے۔ بچھڑے ہوئے لوگ پھر کہاں واپس ملتے ہیں وہ تو صرف یادوں کی شکل میں لوٹتے ہیں کبھی کسی پرانی خوشبو میں کبھی نیم اندھیری راتوں کی خاموشی میں اور کبھی کسی بے وجہ آنسو کی نمی میں۔ وقت چاہے کتنی ہی دور لے جائے .... دل اپنے گم شدہ لوگوں کو بھول نہیں پاتا بس تصویریں رہ جاتی ہیں اور وہ ادھوری سی کہانیاں جو کبھی پوری نہیں ہوتیں۔
2026-02-26 09:33:42
10
user120289354580221
azaan :
caption
2026-02-26 08:52:17
8
reetmomin0
🅑🅘🅨🅐 :
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتے ہیں
2026-03-29 19:38:47
8
altaf__khan11
AK💝 :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا.جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں
2026-02-26 01:08:36
6
kashiflodhrag
Kashif Lodhra G :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں
2026-02-26 08:18:47
6
coolestgurlx
babe🖤 :
کچھ لوگوں میں دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو🖤
2026-02-27 20:25:17
5
only__shamima58
★~𝙎𝙃𝘼𝙈𝙐~★ :
کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا 🍂جب تک وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں
2026-04-29 09:53:00
1
mehak_zehra0
『🦋 Hєєr ✨』 :
🥺ایک عمر بیت گئی تجھے چاہتے ہوئے تو اج بھی بے خبر ہے کل کی طرح🥀❤️‍🩹
2026-04-15 15:38:06
3
amirrajput3448
amirrajput :
bilkul g
2026-02-26 19:17:36
2
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About