یا اللہ عید آنے والی ہے ہے اس پاک دن
کے صدقے مجھے موت دے دیں plzz اللہ
2026-02-26 17:36:29
23
saju Rajab king👑👑 :
🫠:*وہ جو کبھی آئے گا ہی نہیں ...*
*پتہ نہیں کیوں اسی کا انتظار ہے 💔*
2026-02-25 15:54:23
36
Khan g 295 :
بس یہ دعا کرو کہ کبھی کسی مرد کو سچا پیار نہ ہو وہ بعد میں ذلیل ہوتا ہے جیسے کہ میں
2026-02-27 16:08:01
10
AbrarBuTt :
محبوب کے بغیر زندگی بہت مشکل ہوتی ہے ایک نصیحت کروں آپ کو۔ زندگی کبھی بھی اگر خوش قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا موقع فراہم کر دے نا کہ آپ اپنے محبوب کو اپنا محرم بنا سکتے ہوں تو خدارا ، خدارا ایسے موقع کو ہاتھ سے کبھی نہ جانے دیجیئے گا محبوب کے بغیر چاہے آپ ساری دنیا فتح کر لیں نام کمالیں بہت سارا پیسہ کما لیں چاہے دنیا کی آخری چوٹی تک بھی پہنچ جائیں ... اگر آپ کی کامیابیوں پر تالیاں بجانے والوں میں " وہ دو ہاتھ " نہیں ہیں نا تو یقین مانیے خاک برابر بھی نہیں ہیں وہ آپ کی ساری کامیابیاں ذرا سکون نہیں دیں گی۔ اور اگر کبھی آپ کو لگے کہ قسمت آپ پر مہربان ہو گئی ہے اور آپ کو موقع دے رہی ہے کہ آپ ایک ہو جائیں تو آپ خوش قسمت ہیں کیونکہ دنیا میں سب کے نصیب میں
محبوب نہیں ہوتا🥺😭💔
2026-02-27 22:03:38
6
king💫 :
lakin woo nhi aaya 😔
2026-02-26 08:08:34
11
Nabeel sial :
Allah to h sister g ♥️
2026-02-26 16:48:17
5
👑🍁Shujahat🍁👑 Baloch 🍁👑 :
میری زندگی کا سکون ختم ہوتے ہیں😭😭😭💔😥
2026-02-25 16:43:19
9
Ana💔.parst .🥀 :
dekha hai hamne ye azma ke dhoka de jate hai log aksar kareeb ake 🤐🤐
2026-02-26 05:52:52
6
+30 🇬🇷 :
یا اللہ میری دعائیں سن لے میری دعاؤں پے کن کہہ دے میرا تیرے سوا کوئی نہیں 🥹❤️
2026-02-26 20:32:39
8
khan :
Kya ho Gaya madam🥰🥰😢😢😢 sabar karo sab theek ho jaega ek din inshallah🥰🥰🥰😢😢