@Sajidsadan:امیدوار اسمبلی ساجد گل سادان حلقہ اپر نیلم ویلی کی طرف سے اپ کو اور اپ کے اعل و عیال اپ کے پورے حلقہ احباب کو عید الفطر 2026 مبارک ہو امید کرتا ہوں اپنی دعا میں مجھے ضرور یاد رکھا جاۓ گا جزاک اللہ اور آمدہ الیکشن میں میری فل سپورٹ کی جاۓ گٸ جزاک اللہ