بشک جن کے دلوں پر مہریں لگ چکی ہوں انہیں کوئی نہیں سمجھا سکتا
2026-02-26 10:48:27
3257
𝙉𝙊𝘽𝙞𝙏𝘼>>>🧸💙🐼 :
john shaqi ❌
john yaqi ✅
2026-02-26 08:06:26
1538
Khalid Rasheed :
ہمارا کے پی کا قابل فخر بیٹا
2026-02-26 12:05:35
1187
Lucky tiger :
ڈاکٹر صاحب اگر جون کے پاس کوئی جواب ہوتا تو دیتا نا جب انسان کے پاس دلیل ختم ہو جاتی ہے تو پھر وہ ذاتیات پر اتر جاتا ہے اور جون ایسا ہی کر رہا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ہمیشہ🥰
2026-02-26 07:36:10
1079
Ali Hasan :
2026-02-26 12:12:43
390
fawadhaider815 :
ویسے آپ کا ٹوپی پہننے والا اسٹائل کمال تھا ڈاکٹر صاحب 😅۔ ماشاءاللہ u r doing excellent job
2026-02-26 10:47:15
547
Mavia Khan :
ڈاکٹر صاحب آپ دین, اسللام, ایمان کا بہت بڑا سرمایہ ہیں. اللہ میرے جیسوں کی سانسیں بھی اپ کوعطا کرے
2026-02-26 08:02:39
448
ZAIGHAM ABBAS :
اپ وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے ان کو منہ توڑ جواب دیا ہے اپ کا انداز بہت پیارا ہے اپ کا علم کافی ہے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
2026-02-26 09:49:23
442
Shehzada Gujjar :
ڈاکٹر صاحب آپ کو پیدا کرنے والی ماں کو بھی لاکھوں سلام کیا خوبصورت بیٹا پیدا کیاں اور پھر اسکی تربیت اس سے بھی خوبصورت طریقے سے کی ہیں جی اوے
2026-02-26 17:18:12
578
Rehan 💞 🫂 :
Dr Sufyan the great Ma Sha Allah ❤️
2026-02-26 07:14:08
329
Rana Mujtaba Hassan 🇵🇰 :
Dr voice kamal hai 😊
2026-02-26 07:59:15
102
latifullah kamalzai :
ڈاکٹر صاحب میں آپ کی تعریف کیسے کروں بیشک اللہ تعالیٰ سچے دین کی حفاظت کے لیے آپ جیسے لوگوں کو پیدا فرماتا ہے ❤️
2026-02-26 15:06:14
139
🫶طالب جان🫀 :
ڈاکٹر صاحب آپکی مثال نہیں اللہ تعالی آپکی زندگی میں برکت ڈالے
2026-02-26 11:49:08
91
Fawad Ahmad :
اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ
2026-02-26 13:45:47
73
Kashif Awan :
عظمت قرآن کریم زندہ باد
2026-02-26 14:44:33
59
𝐁 𝐈 𝐋 𝐀 𝐋 777 :
:ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے❤️
2026-02-26 14:07:39
81
دلو پے راج کرتا ہو 147 :
اللّه پاک اپ کے علم میں اور اضافہ فرماے آمین ❤️♥️❤️♥️❤️