@moonight401: تمھیں کیا لکھــــــوں۔۔؟ ..دوست لکھــوں، ہمدم لکھـــوں ..غم گسار لکھـــوں، یا پیار لکھــوں !!..دل کہتا ہے ..دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے ..ایک پیاری سی بـــــات لکھــوں تمھیں اپنی کل کائنــــات لکھــوں✨ #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #100kviews
تمھیں کیا لکھوں؟
دوست لکھوں، ہمدم لکھوں
غم گسار لکھوں یا پیار لکھوں
دل کہتا ہے ..!! دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے..
ایک پیاری سی بات لکھوں
تمھیں اپنی کل کائنات لکھوں!🫂
2026-02-27 07:44:03
28
ᴼʸ ᵏⁱ ᴶᵃⁿ 🥀💔🥺.... :
caption please 🙏
2026-02-26 16:16:54
10
❤️🩹افضال حسین............🥀 :
سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی
کچھ لوگوں سے محبت ہے مجھے 😔
2026-02-28 16:47:04
16
SabaWarraich ❤️😙 :
ہم بڑی دیر کر دیتے ہیں یہ سمجھتے سمجھتے کہ اگلے بندے کی ترجیحات میں ہم کہاں ہیں۔ یاد رکھیے جو روٹھ جائے اسے منایا جا سکتا ہے اور جو بیزار ہو جائے اسے صرف خدا حافظ ہی کہا جا سکتا ہے
2026-03-02 17:07:46
26
_𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_ :
اک رات ایک بات لکھوں گا وہ اپنے ساتھ لکھوں گا بڑا سا چاند اور ٹھنڈی ہوائیں پھر اُس ک ہاتھ میں اپنا ہاتھ لکھوں گا حقیقت میں تو کبھی ملے گا نہیں ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گا اس کتاب میں سب میری مرضی کا ہوگا وہ سو جائے گی جب میں دن کو رات لکھوں گا اُسکی یاد میں تو مر جاؤں گا مگر مرنے کے بعد اسے ملاقات لکھوں گا خیر یہ خیال ہے جو خیال میں ہے اچھا لگتا ہے کسی دن حقیقت میں میں اپنے اصل حالات لکھوں گا
2026-02-27 21:47:42
18
🖤Qumandan 🇸🇦 :
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
راتیں گزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں 🥹
2026-03-04 21:45:01
5
🍷🌷𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫ𝐌𝐀𝐇ỉᥫ᭡🌷🍷 :
(◕‿◕)ʜʏʏʏ🙃
2026-03-02 17:30:15
6
ᗰᑌᕼᗩᗰᗰᗩᗪ ᗩᗷᗪᑌᒪᒪᗩᕼ :
کاش زندگی بھی کبھی ہماری خواہشوں کی بات مان لیتی... تو اس ایک شخص کی ایک جھلک کے لیے ہم سب زخموں کو سب محرومیوں کو سب خساروں کو ہنستے ہوئے قبول کر لیتے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری کائنات کو سنسان کر دیتی ہے، اور وہ مل جائیں تو اپنے اندر کی ویرانی بھی پھول بن کر کھلنے لگتی ہے۔ مگر قسمت اکثر ان ہی چہروں کو سب سے دور رکھتی ہے جن کے ہونے سے ہم ٹھیک ہو سکتے تھے اور ہم بس دل کے کونے میں بیٹھ کر یہی سوچتے رہ جاتے !!!... ہیں کہ کاش وہ ایک بار بس ایک بار مل جاتا
2026-03-03 20:25:53
5
اداس لڑکا :
میں واقف ہوں تقدیر کی رسوائیوں سے، جہاں مجھ کو لگا اب سکون ہے وہی پر ماتم بچھایا ہے مقدر نے...!!🖤
2026-03-04 18:11:26
5
Mian Abdullah :
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتیی ہیں
2026-03-02 01:40:15
12
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
✨" خود کو اتنا بھی نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس خود بھی نہ رہو ... !!! 😏
2026-03-04 14:45:01
9
AS creation 🎀 :
caption 🥰😘❤️
2026-02-28 08:16:29
8
тєєкнι мιя¢нι-🌶 :
ab zuban py dil ki bat ni aygi🥀🙂
2026-03-01 20:24:51
6
🫀 نور اَلمدِینَہ :
Ab zuban py dil ki bat ni aygi 🥀🙂
2026-03-01 05:34:04
8
<3👤 :
ayee😭💋🥀
2026-03-03 08:59:10
3
♡ αℓιѕнα ♡ :
koii friend ship kar lo gi 🖤
2026-04-06 09:53:14
0
🥀𝙈.𝙃.𝘿🥂汽车区 :
Jeoo😳💝
2026-03-02 20:25:51
4
𝕸__⁷ :
uffffffff Captain 🫠✨
2026-03-02 17:46:58
4
RAO XHAMEER PEER 🇺🇸 :
When your heart settles on one person, you don't feel like looking at anyone else. 🥀😭
2026-03-02 02:23:52
4
YeObO🦋 :
caption
2026-03-29 12:36:02
0
عمرخیام 🥀 :
تمھیں کیا لکھوں؟
دوست لکھوں، ہمدم لکھوں
غم گسار لکھوں یا پیار لکھوں
دل کہتا ہے ..!! دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے..
ایک پیاری سی بات لکھوں
تمھیں اپنی کل کائنات لکھوں!🫂
2026-04-03 09:29:57
2
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.