@_sanwla_: بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی تصویریں مٹا دینا۔ پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو- اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو، روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے کہ آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے!!
🦋:جہاں لگے تھوڑا سا فرق آگیا ہے مسکرادیں خود کو مضبوط کر لیں
ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے کیونکہ آپ سدا کسی کے لئے بھی اہم نہیں رہ سکتے خواہ آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں بس سب اللہ پے چھوڑ دیں
2026-04-05 16:27:09
0
Horain Fatima :
caption plz
2026-05-12 17:21:47
0
آمنہ🕊️ :
جس شخص نے تمہیں چاہا نہیں؟ مانگا نہیں ؟ تمہارے لیے رویا نہیں ؟..... اس کو تم مل گئے یہ انصاف تھوڑی ہے۔۔۔✨🥀🙂
2026-02-26 17:49:28
0
Alif Allah :
😭😭😭😭💔💔💔💔💔
2026-03-22 07:54:25
0
Anas Imran :
caption plzz
2026-02-27 12:15:40
1
waqarveer 507 :
caption please yar
2026-02-27 16:08:25
1
Apne liye geo :
😳😳😳
2026-02-26 17:36:45
0
احمد ❤ :
❤️❤️❤️
2026-02-27 01:34:27
0
adnanshafi484 :
🤲🤲🤲
2026-02-27 18:39:09
0
😎راج🍁 :
کچھ سلسلے عشق کے مثل زلیخہ بھی ہوا کرتے ہیں جن کو پانے کی حسرت پوری نہیں ہوتی
2026-03-14 06:12:17
0
To see more videos from user @_sanwla_, please go to the Tikwm
homepage.