@aesthtic030: غُروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے #growmyaccount #foryoupage #fyp #foryou #growmyaccount

🍂Captured🍂
🍂Captured🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 February 2026 16:04:01 GMT
95453
9138
159
442

Music

Download

Comments

w.king129
➳ᴹᴿ᭄S͚a͚d͚.B͚o͚y͚⚔️⚔️ :
غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے، ✌️زیبی 🌙 صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
2026-03-04 06:59:57
25
081ray
$𝓾͢͢͢₦₦¥𖤓 :
@𒆜𓊈$𝓾͢͢͢₦₦¥☠𓊉𒆜▄︻̷̿┻̿-━𖤓:💞:🥀میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️‍🩹، 💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 ❤️‍🔥 🥲اس رمضان کےصدکے 🤲
2026-03-03 18:49:16
24
mehbob607
♥️محبوب قمبرانی♥️ :
Hyee line 👌 غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے💔
2026-03-09 11:22:57
7
eshaleshal436
🦋🕊️ :
اور پھر جب صبر آیا تو سمجھ آیا کہ وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے بنا رکھا تھا ۔۔۔ 🍂✨🕊️
2026-03-10 17:50:45
8
.mirzaahsan0
مرزا احسن فحرے چھمب ❤ :
:حقیقت دروازہ نہیں کھٹکھٹاتی، وہ چپکے سے کھڑی ہوجاتی ہے🖤💯
2026-03-02 16:55:34
14
malikirfanoficial
عرفان🍂 :
یعنی جِسے دیمَک لگی جاتی تھی وہ میں تھا اب آ کے مِرا میری طرف دھیان گیا ہے🍁🍂
2026-03-09 15:50:53
2
hamza.ali.khan11
@《•♡ ParizaD ♡•》🍁🫶❤️ :
خالق سے دل لگاؤ مخلوق وفا کے قابل نہیں ❤️‍🩹
2026-03-04 20:17:19
5
maherhamza7356
Maher Hamza :
وفاداری تو حقیقت میں ایک بیش قیمت خزانہ ہے جو چند باذوق لوگوں کے پاس محفوظ ہوتا ہے۔ یہ خوبصورت وصف ہر کسی کے دل میں نہیں بس سکتا۔ جس طرح بانس کی ہر ٹہنی کو بانسری میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، اسی طرح وفاداری بھی ہر دل میں جگہ نہیں بنا پاتی۔ بانسری کی خوشبودار دھن اور بانس کی قدرتی خوبصورتی تب ہی جنم لیتی ہے جب بانس کو محنت و محبت سے تراش کر بانسری کے روپ میں ڈھالا جاتا ہے۔ اسی طرح، وفاداری کی حقیقی قدر صرف ان لوگوں کو بخشی جاتی ہے جو اس کی اہمیت کو دل کی گہرائیوں سے سمجھتے ہیں اور اس کو زندگی کے ہر پہلو میں برتا کرتے ہیں۔
2026-03-19 01:56:00
1
amirsatamkhan
SAطAM :
میرے احساسات اتنے نازک ہیں کہ میرا سارا دن کسی ایک لفظ، ایک آواز کے تیز لہجے، ایک طنزیہ آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے🥺
2026-03-04 15:38:53
5
xx________87
𝗫 87 :
تیرے گاؤں جانے والی ہر برات سے ڈر لگتا ہے،🖤 میرے حصے کا چاند کسی اور کے ساتھ نکلے، اس رات سے ڈر لگتا ہے،😢 تیرے بعد کوئی خواب آنکھوں نے دیکھا ہی نہیں،💔 نیند آتی ہے مگر سونے سے ڈر لگتا ہے،🖤
2026-03-06 18:26:07
8
sultan0112233
𝐒𝘂ل𝐓𝐀𝐍 :
⚜️۔SULTAN۔⚜️اس دنیا کے حسین گلدستوں میں سے سب سے عمدہ پھول ہیں آپ۔ 🌸
2026-03-08 18:49:53
4
shafi.ullah6413
SHAFI🖤BJ❤️ :
ہم گھروں سے نکلے ہوۓ لوگ زندگی کی اس مقام پر ہیں جہاں عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا
2026-03-12 16:18:14
2
baqar8045
Baqar pardesihgfh :
❣️✨❣️:سب سو گئے اپنا درد اپنوں کو سنا کے 🥺 کوئی ہمارا ہوتا تو ہمیں بھی نیند آ جاتی 💔
2026-03-05 18:04:47
3
waseemakramr2
Sanwal :
:خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے😔
2026-03-10 01:15:09
2
mazhardon1122
✿ *LEGEND MUNEEB* ✿ :
🥰ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے🍂 🥀ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے🥀
2026-04-26 15:19:35
1
amirtanha96
Amir Jani 🥰😘 :
::جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا اتنی حسرت سے تم نے کبھی خود کو دیکھا بھی نہیں 🍁!
2026-04-25 02:51:50
1
malik.adnan.ashra
Malik Adnan Ashraf :
کوئی اپنا محبوب کسی کو نہیں دیتا لیکن قربان جاوُ۔ ❤️❤️❤️میرے رب نے اپنا پیارا محبوب گنھگاروں کو عطا فرمایا
2026-03-26 13:09:31
1
itx_anas110
❤️‍🩹👁️‍🗨️❤️‍🩹 :
:پھولوں جیسا رویہ رکھنے والے جب سخت بولنے لگ جائیں تو سمجھ جائیں زندگی کے کانٹوں نے انہیں بے دردی سے جکڑا ہوا ہے🙂💔
2026-04-07 17:17:17
2
doctordreamer47
𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙤 𝙂𝙞𝙧𝙡🩺 :
"______ جو مخلص ہوں وہ پنجرے کھلے دیکھ کر بھی اُڑان نہیں بھرتے۔!" 💯🥀🔥 #🖤🥀
2026-03-04 05:22:39
3
aneesmehsudn1
𝓐𝓷𝓮𝓮𝓼⇜MEHSUD 🪫 :
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے اُس نے کسی اور کے ساتھ شادی کی ہے بیوفا تھوڑی ہے😣
2026-03-05 18:39:37
3
amirsatamkhan
SAطAM :
دنیا کی سب سے بڑی جنگ🤍 تنہا بیٹھے انسان کی اپنے ہی خیالات سے ہوتی ہے 🥀
2026-03-04 15:38:46
2
abdullahjanngajani
⚔️ملک عبداللّٰہ جان(ملک)⚔️ :
غروبِ ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہیں
2026-03-03 23:43:35
4
s2.5tyu
Selenophile🌙✨ :
how osm your videos🥺❤️
2026-03-11 04:11:57
1
lurkaedits
lurkaedits :
Profile view kro bhai 👀
2026-02-26 19:00:30
2
abbas.com644
🚩🖤سیاہ بھیڑیا🐺 :
😏مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار بھی بھلا کوئی ہوتا ہے 🥀
2026-03-11 18:01:31
1
To see more videos from user @aesthtic030, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About