@nakam.4: چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کار از نظروں سے تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا وہ افسانہ جسے انجام تک لانانہ ہو ممکن اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں ساحر لدھیانوی

N̶a̶K̶a̶M̶
N̶a̶K̶a̶M̶
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 February 2026 17:55:08 GMT
7041
165
3
174

Music

Download

Comments

inamwrites804
Inam Farid :
کمال کر دیا ہے سُپر
2026-02-27 16:41:00
1
user6777295884006
Hasssan yousaf :
video meh upload kro tah k save kia ja sky
2026-03-28 15:29:20
0
To see more videos from user @nakam.4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About