@ambassadormajorov:

амбассадор мажоров
амбассадор мажоров
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 26 February 2026 19:25:19 GMT
2140
88
4
4

Music

Download

Comments

lllll_007
007 :
2026-02-26 20:04:08
1
shmen47
Shmen :
я чо упоротый?
2026-02-26 23:30:28
1
linvor
𝓔𝔃𝓮𝓴𝓲𝓮𝓵 :
2026-02-26 22:06:48
0
rogowoy
Sergey :
Милая такая )
2026-02-27 08:42:37
0
To see more videos from user @ambassadormajorov, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کورنگی ٹاؤن: محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس۔  چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی زیرِ صدارت ٹی ایم سی کورنگی میں محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی، جعفری الائنس کے اسد زیدی، علامہ اشرف علی، نظر چاچا، اقبال بھائی، مختلف امام بارگاہوں کے منتظمین، پیس کمیٹی کے اراکین، صدر پی ایس 94 کوثر عابدی،سینیئر نائب صدر پی ایس 94 اسد مجاہد، سینیئر نائب صدر پی ایس 93 ندیم اختر، صدر پی ایس 95 سلیم عوان، سینیئر نائب صدر پی ایس 95 اختر ابڑو، چیئرمین یوسی 11 مرتضی میمن، وائس چیئرمین یو سی 11 عبدالغفور، وائس چیئرمین یو سی 10 عدنان مغل، پارلیمانی لیڈر تنویر عباسی صاحبہ اور ٹی ایم سی کورنگی کے منتخب نمائندوں اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔  شرکاء نے جلوسوں اور مجالس کے دوران صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس، پانی کی فراہمی، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر چیئرمین محمد نعیم شیخ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ عزادارانِ حسینؑ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے تمام اداروں اور منتظمین کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت، سہولت اور پرامن ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ #Mohramulharam #NaeemSheikh #ChairmanKorangiTown #ppp #foryou

About