@isharajput225: 🥺💔👇 ہے اور نہ ملے تو انسان بکھر جاتا ہے۔ وہ احساس کہ جو دل کے کونے میں بیٹھ کر ہر دھڑکن کے ساتھ اپنا حساب لیتا ہے، کبھی یادوں کے روپ میں برس پڑتا ہے، کبھی خاموشی میں رس بس جاتا ہے۔ کہتے ہیں محبت زندگی بدل دیتی ہے… ہاں یہ بدل دیتی ہے۔ #foryou #foryoupage #viralvideo #trending #fyp