@lien17608899: Bộ ấm chén bát tràng họa tiết trống đồng gốm hồng sa 340ml nghệ nhân phạm thế anh#bộuốngtràđẹp #gốmhồngsabáttràng #amchenbattrangcaocap #bộấmchénđẹpnhấttết2027#

Đỗ Liên gốm việt
Đỗ Liên gốm việt
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 27 February 2026 07:01:20 GMT
2520
17
3
4

Music

Download

Comments

ngoc_ha_hn
🇻🇳 Ní Ơi :
Còn hàng không bạn
2026-03-06 10:49:19
1
lsnc72
lsnc72 :
Còn hàng không em? Giá bán bn
2026-03-11 17:56:20
0
To see more videos from user @lien17608899, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خوبصورت لفظ چن کر تمہارے قدموں میں رکھ دوں، پر سچ تو یہ ہے کہ تمہاری ایک مسکراہٹ کے سامنے دنیا کے سارے الفاظ بے جان لگتے ہیں۔ تم سے پہلے میری زندگی ایک بے نام سا سفر تھی، پر جب سے تمہارے عشق کی شبنم نے میری روح کو چھوا ہے، میری ہستی مہک اٹھی ہے۔ تم میری زندگی میں صرف ایک انسان بن کر نہیں آئیں، بلکہ تم بہار بن کر آئی ہو، جس نے میرے دل کے اجڑے ہوئے آنگن کو محبت کے گلابوں سے بھر دیا ہے۔ تمہارا ہونا ہی میری زندگی کا سب سے بڑا معجزہ ہے۔ 🥺❤️🌹 لوگ کہتے ہیں کہ مرد کبھی روتا نہیں کبھی کمزور نہیں ہوتا، پر انہیں کیا پتا کہ تم وہ واحد پناہ گاہ ہو جہاں مجھے خود کو مضبوط دکھانے کا کوئی ڈراما نہیں کرنا پڑتا۔ تمہاری آغوش میں آ کر, تمہارا ہاتھ تھام کر, میں اپنے سارے دکھ، اپنی ساری تھکن اور زمانے کے دیے ہوئے سارے زخم پل بھر میں بھول جاتا ہوں ۔ تمہارے سامنے میں اپنی تمام تر خامیاں اور اپنی معصومیت  اور اپنے آنسو کھول کر رکھ سکتا ہوں۔ میں جیسا بھی ہوں، حد سے زیادہ ضدی، تمہاری زلفوں کا اسیر، تھوڑا سا پاگل، نادان، کم عقل ، بے پرواہ، پر میں اپنی ان ساری خامیوں اور اس جنون دیوانگی اور سچی تڑپ کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے صرف تمہارا ہی رہنا چاہتا ہوں۔ تمہاری آنکھوں میں جو سچی محبت چمکتی ہے، وہ میرے دل کا کل سرمایہ ہے۔ 🥀✨ تمہاری موجودگی میں جو سکون ملتا ہے، وہ کائنات کے کسی کونے میں نہیں ہے۔ 🥀✨ مجھے سچ میں اندازہ ہی نہیں ہوا کہ تم کب میری دھڑکنوں سے گزر کر میری روح کی گہرائیوں میں اتر گئیں۔ تم سے یہ جنون کی حد تک محبت کب ہوئی، کس دلکش لمحے میں دل نے تمہارے سامنے گھٹنے ٹیکے۔۔۔ اب یہ سب سوچنے کا وقت نہیں رہا۔ اب تو بس ایک ہی سچ ہے کہ میرا ہر دن تمہاری یاد سے شروع ہوتا ہے اور میری ہر رات تمہارے خوابوں پر ختم ہوتی ہے۔ تم میری وہ خوبصورت ترین غزل ہو جسے میں زندگی بھر گنگنانا چاہتا ہوں۔ 🥺✨ خدا سے اب ہر سجدے میں بس ایک ہی التجا ہوتی ہے کہ میری عمر کے تمام سال، تمام مہینے اور تمام دھڑکنیں تمہارے نام لکھ دی جائیں۔ زندگی کی آخری شام تک تمہاری انگلیوں کا لمس میری انگلیوں میں رہے اور ہمارا یہ محبت کا لازوال سفر کبھی ختم نہ ہو۔ تم میری وہ آخری، سچی اور پاکیزہ محبت ہو جس کے بعد نہ کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہے اور نہ تمنا۔ زمین سے لے کر آسمان تک، اور اس زندگی سے لے کر اگلی زندگی تک۔۔۔ میں صرف اور صرف تمہارا ہوں اور تمہارا ہی رہوں گا۔ 💔💍🔐 Zee Writes ✍️💔 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . A ♾️ S (تم میری پہلی اور آخری محبت ہو جاناں) 💕✨ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

About