@fawad_.07: لوگوں نے پوچھا کس سے محبت ہے؟ میں نے سو نام لیے ننانوے اُس کے جسے سجدہ کیا، اور ایک اُس کا جس کے لیے سجدہ کیا ❤️🩹 #CapCut #foryoupage #foryou
:میرے ابو حاجی محمد اقبال کیلئے ایک دفعہ
سورت اخلاص پڑھ دے🤲🤲
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین