ghr chorwa dya bhai bhn sb alg kr dye hn mjy es bt ka jwb den molana sab vo man b itne ho Aziz ho skte hn
2026-02-27 17:47:52
9
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲😭😭
2026-02-28 09:46:17
5
ناصر علی♥️❣️♥️ راٹھور 💪💪💪 :
ye AJ ka byan ha jamia shahkot me
2026-02-27 15:34:49
8
💔single ❤️🔥 :
🥰الحمدللہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ😳
2026-02-28 16:57:13
5
deadline :
😥allah hmein maaf kr da is pak mahina ka sadqa
2026-02-28 13:40:46
8
┈━═☆❣️𝐒𝑎𝑙𝒎𝐚𝐧𝐾𝐡𝑎𝑛╰‿╯ :
🥹🥹🥹😭رہتے ہیں میرے ساتھ فرشتے دعائوں میں
میں خوش نصیب ہوں کہ میری ماں حیات ہے🥲🤲
اللّٰہ تعالیٰ سب کی ماں جیسی حستی کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❣️🤲
2026-02-27 22:40:46
6
F.K.nOsSHi.khan.001 :
agr man hi bachy ko ese tod de to phr us ka Kya
2026-02-27 17:46:24
5
ISLAMIC CONTENT ♥️ :
❤️الحمداللہ میرے ماں باپ مجھ سے ناراز نہیں ہے 👍
2026-02-28 19:49:10
3
To see more videos from user @noorbezaqqo, please go to the Tikwm
homepage.