@AbubakarMaDni:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌙✨
میرا نام ابوبکر میں شیخوپورہ سے ہوں 🏡
اور میں ایک ادنی سا نعت خوان بھی ہوں حضور کی ثنا خوانی کرتا ہوں الحمدللہ ❤️میری دل کی سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ میں مدینہ شریف اور مکہ پاک کی زیارت کر سکوں 🕋💚،
لیکن میری حالت ایسی نہیں کہ یہ سفر خود کر سکوں 😢🙏
میں عاجزی کے ساتھ درخواست کرتا ہوں کہ میری تڑپ، دل کی شدت اور صاف نیت کو دیکھ کر مجھے یہ سعادت عطا کریں ✨🌹
اللہ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کے اعمال میں برکت دے اور آپ کی نیت قبول فرمائے آمین 🤲💖
بھائی ناصر نظر کرم فرمائیں گے 💗