لوگ مجھ سے میرا خسارا پوچھتے ہیں.
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں.
میں کہتا ہوں میرا رابطہ نہیں رہا تم سے.
انہیں یقین نہیں آتا، وہ دوبارہ پوچھتے ہیں.
2026-03-17 02:36:55
20
️ :
غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عمر بھر بھٹکتے رہنا ☺️
2026-03-23 22:27:09
8
Itx_Me_Nawab :
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خدو خال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا
2026-03-12 04:02:52
16
ᴀح〽ᴇᴅ♡︎★✰ :
وہ موقع نہیں دیتی تھی اظہار کا؟
وہ جانتی تھی میں پسند کرتا ہوں اُسے۔
2026-03-27 07:33:49
8
It's Maryam :
سلسلہ محبت ختم ہوا
2026-03-24 18:30:24
8
Kareem Bux :
کہ عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے
جب خوشبو کی قابل ہوئی تو کسی اور نے چھین لیا 🥹❤️🩹
2026-03-28 11:14:05
9
Mohammed saqlian :
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے
2026-03-25 02:43:38
11
Zaryab Ranjha :
hayyy
2026-02-27 17:50:29
8
𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥 :
hyeeee
2026-02-27 20:31:02
6
🫶سردار عاصم علی گورسی 🫶🇸🇦 :
: اس نے چاہا ہی نہیں ساتھ نبھانا۔
ہم اسے چاہتے چاہتے چاہتوں سے محروم ہو گئے💔
2026-03-15 07:23:03
6
Zahid khaN. 6097 :
اس پر تو میری غزل بنتی ہے ۔بس یہی اک لفظ ہی کا ہے ۔۔
۔۔۔چلو خیر ہے۔۔۔۔۔
2026-03-11 14:31:49
12
Kashmir :
@❤️:کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خدو خال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
😔 ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا
2026-03-10 18:58:36
5
💔ظالم عشق 🫀 :
flowers 10k please 🙏
2026-03-18 14:54:36
3
Glow Queen 👑 :
I need best friend
2026-04-04 19:10:03
4
Online Work at home :
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀*
2026-03-31 02:12:00
4
meherooo👰 :
hyy mohabat
2026-03-29 18:23:29
2
To see more videos from user @udas_zindagi7214, please go to the Tikwm
homepage.