@aamirkhanofficial14: .جس روز میں نے آپ کو الوداع کہا تھا اس روز میں نے آئینے میں آخری مرتبہ اک ہارا ہوا شخص دیکھا تھا۔ #creatorsearchinsights #fypシ #viraltiktokvideo #foryoupage❤️❤️ #myvideo
محبت سرمایا مانگتی ہے
اور میں غریب باپ کی بیٹی ہو 🙂
2026-03-23 14:34:01
324
Jannat :
:جب سے چھین گیا ہم سے وہ شخص،،،!💔
تب سے کبھی اپنے نصیب پر توجہ نہیں دی،،،!🥲
2026-03-23 18:34:08
101
م 🌸 :
میں انتظار کا کائل نا تھا مگر تم نے لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح
2026-03-24 15:06:34
67
وقتِ رُخصت🥀 :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے اب شکوہ نہیں،
بس خاموشی ہے جو ہونا تھا، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا، آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری بے رخی کو نصيب سمجھ لیا۔ اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو ہنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا
🥀💔
2026-03-24 15:39:24
23
Uzma❤️ :
کچھ چہرے نظروں کا رزق ہوتے ہیں ،✨
2026-03-24 15:38:04
68
kh∆π|||^°`~❤️🔥 :
عمریں کرتی ہیں سفر
خواب تو وہیں رہتے ہیں ۔۔۔۔
2026-03-24 05:27:29
25
Hussainy¹¹⁰🩷 :
جس روز میں نے آپ کو الوداع کہا تھا،اس روز میں نے آئینے میں آخری مرتبہ اک ہارا ہوا شخص دیکھا تھا۔۔۔۔۔
2026-03-24 09:41:07
34
it's M€ TASHA.🦋🥀 :
اب کے نہ وہ عمر نہ موسم نہ وہ رستہ کہ وہ پلٹے مگر اس دل کی خام خیالی نہیں جاتی
2026-03-29 08:25:55
10
miyahasina❤️🩹😇 :
really hearttouch video 😭😭
2026-03-24 15:50:32
5
ʍǟʟɨᏦ 🇦 🇸 🇭 🇫 🇦 🇶 ǟաǟռ :
حاصل مجھے وہ پہلے بھی نہیں تھی،
کھویا اُسے میں نے آج بھی نہیں ہے
........
2026-03-24 16:21:28
8
user 235 :
جب میں چوڑیاں خریدنے کے قابل ہوا تو وہ کسی کے سونے کے کنگن پہن چکی تھی
2026-03-24 17:13:39
26
Chand .... :
..
کسی خیال میں مدہوش جا رہا تھا میں
اندھیری رات تھی تاریکیوں کی بارش تھی
نکل گئی کوئی دوشیزہ دل کو چھوتی ہوئی
یہ میرے ساز جوانی کی پہلی لرزش تھی
❤️🌼✨
2026-03-31 16:20:02
5
Qᵃⁱصᴬʳ⁎⁎ خᴬⁿ🍁 :
جو تھا۔۔۔وہ خواب تھا شاید۔؟❤️🩹🥀
2026-03-24 16:15:42
6
muqqadas batool :
akhir ku 💔 ku bewafa ho jata insan 💔 Allah mera dill b pathr ka kar dyn bs
2026-03-23 20:49:09
11
Sadia noor :
same
2026-03-24 18:46:32
6
BlacK W0Lf.🐾 :
کیا یاد کروا دیا ۔۔😔
2026-03-24 02:01:52
6
Bint e Hawa :
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
2026-03-24 16:10:16
10
user 235 :
وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے۔ زمانہ بیت چکا تھا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے
2026-03-24 17:14:56
5
Murtaza🏴☠️☠️🚩 :
drama name??
2026-03-18 04:36:50
7
🅐🅐🅜🅘🅡 🅚🅗🅐🅝 :
جس روز میں نے آپ کو الوداع کہا تھا
اس روز میں نے آئینے
میں آخری مرتبہ اک ہارا ہوا شخص دیکھا تھا۔
2026-03-13 18:39:32
27
faraz :
مُجھ میں اور اُس میں صِرف مُقَدّر کا فَرق ہے
ورنہ وہ شخص جتنا ہے، اُتنا تو مَیں بھی ہُوں
تیموؔر حسن🖤
2026-03-24 09:16:21
8
Shouban k :
drama name please batao ♥️♥️♥️💯
2026-03-24 02:33:42
6
MeeR🔥 :
ہم تو ہر شخص کی دنیا میں اضافی ہی رہے
یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہو جاتے ہیں ❤️🩹🫂
2026-03-25 03:32:45
6
Itxasha🌙♥️ :
move on karny dy Bhai😭😫😫😫😫palazzz🥺
2026-03-24 16:10:24
20
rooh-E-rooh :
hyy ap mery teacher ki trha dekhty ho same to same or mzy ki bat btao unka name Muhammad Amir h mny unhn last time 2017 m dekha tha School m 10th kr rhi thi tb ... ab ap ko dekh k unki yaaad aa gi bc wo mjhy apni chotii sis kehty thy 🤧🙃
2026-03-24 15:50:01
6
To see more videos from user @aamirkhanofficial14, please go to the Tikwm
homepage.