ڈاکٹر صاحب میں خود ایسی پُراسرار دنیا پہ ریسرچ کر رہا ہوں اور میں آپکو بہت زیادہ سنتا ہوں کیونکہ میرے بہت سے سوالوں کے جوابات آپکی ویڈیوز سے مل جاتے ہیں
2026-02-27 16:46:02
165
nadeem_43.0🪐 :
تمام دوستوں گزارش ہے کہ پاک افغان جنگ پر ایک دوسرے کے ساتھ بحث سے بہتر کہ ماہ رمضان میں امن کے لیے دعا کرے کیونکہ نقصان پختون مسلمان کا ہو رہا ہے ۔
یہ کفر و اسلام کی جنگ نہیں اس لیے امن کی بات کرتے ہوئے دونوں طرف سے اپیل کی جائے کہ بے گناہ پختونوں کو نہ مارا جائے ۔
2026-02-27 15:39:17
354
imdad hussain :
میں اپنے وجود سے باہر بچپن سے جارھا ھوں اور سیکنڈ کے ھزار حصہ میں کئی سمندر ملک طے کرلیں ھوں اور پھر سمندروں ندی نالوں دریاوں جھیلوں کو بیک وقت دیکھ رھا ھوتا ھوں ابھی میں ایک منزل پر نہیں پہنچا ھوتا اسے میرے conscious میں ڈال دیا جاتا ھے یہاں تک کہ سات آٹھ ھزار سال پہلے میں کسی یونان کے شھر میں رہتا ھاوتا ھوں اور پانچ ھزار سال بعد میں اپنے گلی سری حدیں قبر میں۔ دیکھ لیتا ھوں مجھے لگتاھے کہ قبرستان والے میرے اندر سے کوئی بات کرنا چاہتے ھیں اور سارے میرے واقف ھیں روحیں مجھ سے ملتی ھیں جب معراج پر رسول اللہ گئے اور تمام انبیاء نے نماز پڑھی میں وھاں تھا ایک کھلا کشادہ مسجد جس کی دیواریں روشنی نکالتی تھیں مدھم روشنی جو دل کو بھلی لگتیں تھیں آیت الکرسی پڑھتے ایک بار مجھے محسوس ھوا کہ یہ تمام دریا نسی نالے پہاڑ شمال سے جنوب کو صل رھے ھیں اور میرے دو ٹانگوں کے درمیان سے میں نے جن جن سے ملنا ھوتا ھے دماغ جابر ان کو پہلے مل آتا ھے پہلی ملاقات پر محسوس کرتا ہوں کہ اس سے پہلے ملا ھوں فرشتوں کو طاق رات میں دیکھ سکتا ھوں بابل کے ھاروت ماروت ولا کنواں نظر آجانا ھے جسم سے روح نکل کر دور کھڑی ھوتی ھے اور
2026-02-27 22:23:30
21
Khan Zadi :
mjy b ye expirenc krna Hy mjy guide kren plz
2026-02-27 17:44:22
27
abi :
میرے ساتھ نوعمری میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا۔ میں سو رہا تھا اور مجھے پیاس محسوس ہوئی۔ میں نے جاگنے کی بہت کوشش کی لیکن میرا جسم ہل نہیں رہا تھا۔ پھر میں نے اور زیادہ زور لگایا تو میں اٹھ گیا اور پانی پیا۔ جب پانی پی کر واپس آیا تو میں نے دیکھا کہ میرا جسم بستر پر لیٹا ہوا ہے۔ میں بہت ڈر گیا اور فوراً اپنے جسم کے اندر واپس داخل ہو گیا۔
2026-02-27 20:36:52
105
Junaid Chaudhary :
i know how to do and also experienced many time but moral Allah pak ki mrzi ka bagar na kuch hota ha or na kia ja skta ha so jis maqsad k lia dunya ma ay hain hum is ma katna faida huwa is experience sa wo Qably Zikar ha but koi samja ga ni
2026-02-27 22:01:55
5
♠♥♦່AHMAD KHAN♦♥♠ :
ڈاکٹر صاحب گریٹ ہو گیا اپ بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالی اپ کو اپ کی اچھائی کا اجر اس دنیا اور اخرت دونوں جہانوں میں دے🥰
2026-02-27 14:28:51
61
Muzaffar Hassan Khan :
جن جن لوگوں پر یہ کیفیت طاری ہوتی ہے ان کا معدہ خراب ہوتا ہے گیس کی وجہ سے اکسیجن میں کمی ہو جاتی ہے
2026-02-28 09:12:47
53
Rubab khan :
ہم جیسے تو پاگل ہی ہو سکتے ہیں اس کوشش میں 😂
2026-02-27 18:03:56
34
Hassan. :
سر میں کسی بھی وقت ایسا کر سکتا ہوں اور یہ بلکل خقیقت ہے لیکن یہ سفر ہر کوئی نہیں کر سکتا صحت پر بہت اثر ڈالتا ہے جب میں اس کیفیت سے نکلتا ہوں۔ یہ خالت شدید غم کی خالت اور انتہائی خاموشی کی خالت میں بلکل ممکن ہوتا ہے ۔ بلکل ایسا جیسا اپ خواب دیکھتے ہیں بلکل جاگتے ہوئے ممکن ہے
2026-02-27 20:10:45
19
اریبہ🦋 :
shukr ha koi to aisi chez ha is Dunia me JIS ka experience mujy nh huwa🤣
2026-02-28 04:24:14
29
Asad Star ⭐✨ :
Ramadan hai Sach kheta hu Mae din Mae aik dafa zaror dekhta khud ko is Tarah. r ziada tar medina Sharif Mae Hazoor ki qarib rehta hu.
2026-02-27 17:42:09
8
razzaa :
میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں میں ایک دن کمرے میں بیٹھا فون استعمال کر رہا تھا تو ایک لمحے کے لیے میری انکھ لگی ( مجھے یہ بھی یاد نہیں کہ میری انکھ لگی بھی تھی یا نہیں) ، میں دیکھتا ہوں میرے والد صاحب کمرے میں داخل ہوئے ہیں اور میں بیڈ پہ بیٹھا تھا مجھے کہتے ہیں سورہ مومن کی تلاوت کیا کرو،
اس وقت مجھے ایسے معلوم ہوا جیسا کہ میں نے حقیقت میں جاگتی انکھوں سے ان کو دیکھا ہے اور ان سے ملاقات کی ہے،
ڈاکٹر صاحب میں اج تک یہ نہیں سمجھ پایا کہ یہ کیا تھا
2026-02-27 15:43:19
10
Qais :
Chars ki cigrete se aisa hota hai
2026-02-28 02:14:49
12
𝕂𝕙𝕒𝕟 :
مراقبے کے دؤران جب انسان انکھیں بند کر کے اللہ اللہ کا ذکر دل سے بغیر زبان کو ہلائے کرتا ہے تو ایسی حالت طاری ہوجاتی ہے۔ اور میرا ایک مرتبہ ایسا تجربہ ہوچکا ہے۔ الحمد للہ
2026-03-05 20:32:24
13
Syed Ali Raza :
Boht Kamal guftagu farmai aap ne
2026-02-27 14:33:49
16
Sajid Bhati_333 :
good bhai jaan
2026-02-27 17:26:27
5
گوندل✨✨ :
ہماری روح جسم میں قید ہے اور آزادی کا نام موت ہے روح جب جسم سے الگ کر دی جا ے اللّٰہ کے حکم کے سِوا دوبارہ جسم میں داخل نہیں کر سکتا کوئی
2026-02-27 23:20:36
20
main mhummad Abbas Anmol's :
🌹🌹سبحان اللہ🌹 الحمدللہ🌹 اللہ اکبر🌹🌹سبحان اللہ🌹 الحمدللہ🌹 اللہ اکبر🌹🌹سبحان اللہ🌹 الحمدللہ🌹 اللہ اکبر🌹:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️درود شریف پڑھ لیں🌹مدینہ🌹مدینہ🌹 مدینہ🌹:🇵🇰 💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕
💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕
💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕
💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕
💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕
2026-02-28 01:07:11
5
𝙷𝚊𝚖𝚣𝚊🇵🇰🇸🇦 :
Dr Sab pls Replay..
5 din pehli main rasty phar ja raha tha akela aur soch rha hun k maryam nawaz sharif sb ko instalment phar texi de rahi hn kal jab net kolaw to same stage aur same news suni aur aisa maire sath kyi bar hua h jo sochta hun wo hojata h🥺🥺🥺🥺😳😳😳 pls rehnumai farmay🥺🥺🥺
2026-02-27 21:41:13
19
سوچ :
consciousness کی کیا معنی روح کہنا چاھئے تین چیزوں کا کیا تعلق ھے نفس روح اور شعور ۔ یہ ایک ھی سمجھا جائے ھین دو چیزوں کا پتہ ھے روح جسم ۔جسم کی خواہشات نفس
2026-02-27 17:15:27
7
✌Anees Ahmad✌ :
ڈاکٹر صیب۔۔ڈیر مخکے مہ زہ دا خلق پہ دے خبرو نہ پوہیگی
2026-02-27 16:28:31
9
Nasir khan Bangash :
ڈاکٹر صاحب مولانا تقی عثمانی صاحب کی کتاب،،ذکر وفکر ؛؛ کا مطالعہ کریں اس میں اس بات کا ذکر ھے
2026-02-27 16:09:38
10
EMPIRE HUB 1.0 FORMULATION :
ڈاکٹر صاحب یہ بلکل سچ ہے،یہ میرے ساتھ بھی ہوتا ہے میں بھی اس نظام سے باہر چکا جاتا ہوں،میں نے دیکھا چاند سورج زمین لیکن میں کسی اور جگہ ہوتا ہوں،میں اپنے ساتھ جو لڑکی ہے اس کو بتاتا ہوں،وہ دیکھو سورج زمین سے دور جا رہا ہے اگر دور چلا گیا تو زمین پر برف جم جائے گی اور بہت سے لوگ مر جائیں گے، اور میرے سامنے لا الہ الا اللہ لکھا تھا،
2026-02-28 09:45:32
6
Mukhlis💔 :
Ur ye haqiqat hai
asa mere sath ak bar hova
lekin asa Jo mere sath hova vo nim nind ki ghanodgi me hota hai .Ur me asi chezain Jo Pele khoab me Dekh chuka hon .vo jagte jigte b bilkul usi halat me dekhta hon Jo Pele khoab me Dekha ho
2026-02-27 15:27:00
17
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.