@darksoul2370: 𝙁𝙚𝙚𝙡 𝙢𝙪𝙨𝙞𝙘 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚𝙨𝙚 𝙡𝙞𝙣𝙚𝙨🫠🥀 کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جہاں سانس لینا بھی ذمہ داری لگتا ہے، دل پر رکھا بوجھ اتنا بھاری ہو جاتا ہے کہ لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، انسان مجمع میں ہو کر بھی اکیلا رہتا ہے۔ جو لوگ کہتے تھے ہم ساتھ ہیں وه وقت کی طرح گزر گئے اور جو خواب دل کے سب سے قریب تھے وه حقیقت کی ٹھوکر سے ٹوٹ کر خاموش ہو گئے🥲💔❤️🩹 Repost Request..🥀❤ #fyp #aesthetic #deeplines #sadvibes #viral_video