@aliaminkhangandapur.pti: جب دنیا نے جھکنے کو کہا تو اس نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انکار کیا، اپنی قوم کی خودداری کا سودا کسی قیمت پر نہ کیا، "ایبسولیوٹلی ناٹ" کہنے والا نڈر انسان، وہ جرات مند ہے عمران خان
حضرت یعقوب علیہ السلام کی تکلیفوں کو دور کرنے والے میرے رب ہمارے لیڈر "عمران خان " کی حفاظت کرنا۔ آمین
2026-02-28 02:32:31
203
𝐀𝐬𝐡𝐟𝐚𝐪 𝐀𝐥𝐢 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫 :
یہ تقریر مجھے زبانی یاد ہے اتنی بار سن چکا ہوں ❤️
2026-03-05 16:40:51
123
Adnan Malik 🍁🇵🇰🍂 :
2026-03-03 14:20:41
41
Sky-star :
The king is always right. He’s one if the best leader and prime minister in the history of Pakistan. I’m from Afghanistan and huge respect to this king man hope he will come back soon inshallah. ❤️