@by_ali20: #foryou #fyp #unfrezzmyaccount #viralvideo #creatorsearchinsights

علی🚩
علی🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 February 2026 05:04:56 GMT
403286
50765
376
11134

Music

Download

Comments

itshamad174
💰Hammad 🤍 :
:آج ا یران دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولاحسین علیہ السّلام کربلا میں تنہا کھڑے تھے ۔
2026-03-01 08:45:40
304
mir_hussy
میر۔🥀🫀 :
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں_🍂🥺
2026-03-02 03:58:53
153
qaisarmumdikhel5
qaisarmumdikhel :
دل گوارا نہیں کرتا ہے ، شکستِ اُمید۔۔ ہر تغافل پہ , نوازش کا گماں ہوتا ہے ...!!!🍁
2026-03-01 04:42:16
68
geopakistan21
UK❤️‍🩹معصوم ڈرائیور :
اور مرد کو مردہ بنا دیتے ہیں 💯💔🔥🍁
2026-03-01 16:45:59
12
daudkhatana
𝐂𝐡 𝐃𝐚𝐮𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐭𝐚𝐧𝐚🦅 :
خسارے بچوں کو مرد بنا دیتے ہیں 🚩
2026-03-02 11:58:35
8
qaisar.mumdi.khel
قیصر محمدی خیل :
_*اے زندگی تجھے خبر ہی نہیں..🥺🥀*_ _*روحیں اداس ہیں جوان نسلوں کی..💔🥀*_
2026-03-01 17:47:12
14
hamza.kht5
H A م Z A :
اور جوانو کو بوڑھا کر دیتے ہیں ۔جو😭😭😭😭
2026-03-01 12:18:22
13
ubaidsultan0987
Sultan :
"خسارے صرف بچپن نہیں چھینتے، وہ انسان کو وہ ہمت اور صبر بھی دے دیتے ہیں جو دنیا کی کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی۔ کندھے مضبوط ہوں تو بوجھ بھی اعزاز بن جاتا ہے۔
2026-03-02 14:30:19
9
daniwarraich37
Dani ♕ Dalereiala ⛳ :
bht gehri bt kr di bai apne..🥺🥺
2026-03-01 14:38:04
11
usman.zero1
رانا عُثمان 🦅🥷🚩 :
یا علی مدد 🙌🚩
2026-03-01 14:27:27
15
marawatbhatti786
MarawatBhatti786 :
خسارے نہی مجبوریاں مرد پیدا کرتی ہیں
2026-03-01 18:22:30
6
rahibkhan9170
RAHIB12 :
اللّه پاک۔ ایران کی مھفزت فرما 😭😭
2026-03-02 19:17:09
5
whyladla
ʀɛحᏗᏁ :
ابھی اسے غرور ہے کہ اسے چاہنے والے بہت ہیں🫂 تسلی سے وہ مجھے سوچے گا اسے تنہا تو ہونے دو🙂
2026-03-01 15:42:52
11
husnainjutt47.0
حسنین 🥀❤️‍🩹 :
takriban 💯
2026-03-01 03:20:15
7
aimel..afghanistani
￴￴￴ ￴￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴￴ ￴￴￴ ￴ ￴￴ ￴￴￴ :
تغافل ٹھیک ہے رنجش بجا لیکن جناب من دل اتنا نہ دکھائیں کہ بات خدا تک جا پہنچے
2026-03-01 09:42:43
24
usman_janjua09
✈ ──•—͟͞͞؏𝐒〽️ムŋ•─⁀𐭩 :
ہم اگر تیرے خد و خال بنانے لگ جائیں♥️صرف انکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں🌹 میں اگر پھول کی پتی ہے تیرا نام لکھوں🥀 تتلیاں اڑ کے تیرے نام پہ انے لگ جائے🦋
2026-03-02 10:03:27
8
abdulhadimughal3824
❤ABDULHADI❤ :
اور جوانو کو بوڑھا کر دیتے ہیں ۔جو😭😭😭😭
2026-03-02 09:49:18
9
mianliaquat9086
لیاقت ڈال موڑ آلہ :
Right brother 🥹💯
2026-03-02 06:44:03
5
fastest.learner
Ali :
Agree 💯🥺
2026-02-28 06:58:34
5
aneesrajputsarkar
🥀انیس❤️راجپوت🙏سرکار 🩹 :
مجھے تم ہمیشہ اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو۔ میرے حصے کی سچائیاں تم رکھ لینا اور میرے حصے کی غلطیاں مجھے دے دینا۔ میں الزام بن جاؤں گا تمہاری یادوں میں بس تم خود کو بے قصور سمجھ کر جینا۔ کہانیوں میں کردار بدل جاتے ہیں مگر نیتیں خدا کے ہاں لکھی جاتی ہیں۔ اگر میں برا تھا تمہاری نظر میں تو ٹھیک ہے۔ مگر میں نے جو چاہا تھا، وہ برا نہیں تھا۔ ہم نے کبھی جواب میں پتھر نہیں اُٹھائے، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ہتھیلیاں صرف زخم سہنے کے لیے بنی ہیں۔ ہم نے ہر وار کو دل پر لیا ہر بے قدری کو خاموشی میں سمیٹا اور آخر کار وہی ہوا جو مقدر تھا ہم ٹوٹ گئے، بکھر گئے، مگر شکوہ زبان تک نہ آیا۔ کچھ لوگ لڑنا جانتے ہیں، اور کچھ صرف سہنا ... اور جو صرف سہنا جانتے ہوں، وہی سب سے زیادہ گہرے زخم لے کر جیتے ہیں۔
2026-03-03 15:13:45
2
zain.gaznavi
Gaznavi ⚜️ :
geoo
2026-03-02 18:08:09
2
deleteyt3
🚩الف :
Right 🥀
2026-03-02 12:06:17
2
real_gadgetss
Real Gadget :
😢g
2026-03-02 14:07:23
2
raja...g11
Memories never die 😢💔 :
خسارے اور ٹھوکریں واقعی بچوں کو مرد بنا دیتے ہیں
2026-03-03 10:14:31
4
qasim.jutt231
قاسم جٹ ✨⚜️ :
Bilkul ❣️
2026-03-02 18:28:54
2
To see more videos from user @by_ali20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About