حوس پرستی مسلسل وبال ہے دل دماغ پر
حلال ہو تو محبت بڑی عبادت ہے
2026-03-01 09:56:39
73
sabamalikkofficial :
میرے امی ابو کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-03-02 14:14:51
33
༄ⁱᵐ᭄✿ÐєƧƬЯЦÇƬӨЯ ࿐🚩 :
گناہ اس کا تھا پھر بھی میں دوشی کہلایا😊
اس کو بنا کر حور خود کو گنہگار ٹھہرایا🫠
2026-03-01 19:10:02
18
Dilber Khan :
دو لائنوں میں آپ نے بہت کچھ سمجھا دیا
2026-02-28 23:27:40
26
Ahmad Deen :
نیت میں شامل ہے سجدہ تیرا۔
تو ایت پڑھ یا یارے غم منا۔
2026-03-01 18:44:23
10
ملک کاشف اقبال بھٹی ایڈووکیٹ👑 :
شاہ جی گنا کرواتی ہیں اسکی بے پناہ یادیں میں نماز پڑھتا ہوں تو آیتیں بھول جاتا ہوں
2026-03-01 10:30:26
19
Oye Hero :
واہ بہت خوب
کیا ہی کہنا
آپ نے جس طرح لفظوں کے معیار کو جس خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے وہ سچ میں قابلِ دید ہے
2026-03-01 17:16:25
10
شاعرانہ مزاج :
جو میں سر بہ سجدا ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں